Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
General Discussion
>
Purpose of Life and Religion
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][right][size=4]اکثر مسلمان یہ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یہ زندگی انسان کو اپنی عبادت و بندگی کے لیے عطا کی ہے۔ وہ یہاں انسان کو عارضی اختیار و آزادی دے کر آزما رہا ہے کہ آیا وہ اپنے اختیار و مرضی سے اس کی بندگی کرتا اور صالح اعمال اپناتا ہے یا بندگی سے منہ موڑتا اور شیطان و نفس کی پیروی میں بدیوں اور سرکشیوں کے انبار کھڑے کرتا ہے۔۔۔۔۔ [/size=4][/right] [right][size=4]لیکن خدا نے انسان کو جو دین دیا ہے۔ اس کا مقصد و مدعا کیا ہے؟ دین اپنے ماننے والوں کے سامنے کس چیز یا ٹارگٹ یا گول کو نصب العین بناکر پیش کرتا اور اس کے حصول پر اکساتا اور اس کی یافت کو اخروی کامیابی کی کلید و سبیل قرار دیتا ہے؟ میں جاننا چاہتا ہوں کہ ان فورمز میں آنے والے احباب اس سوال کا اپنے پاس کیا جواب رکھتے ہیں۔۔۔ میں یہ واضح کردوں کہ یہ سوال نہایت کلیدی اور بنیادی اہمیت کا حامل سوال ہے۔ اس وقت مسلمان امت جس ابتری اور بدحالی کے حالات میں پھنسی ہوئی ہے اس کی وجہ یہی ہے کہ اس کے مفکرین و قائدین نے اس سوال کے جواب میں دین کے حوالے سے اس کے سامنے ایسے ایسے نصب العین رکھے ہیں کہ جن کے حصول کے راستوں میں سرگرداں ہوکر اس نے صرف اپنی مشکلات اور مصیبتوں ہی میں اضافہ کیا ہے اور آج مسلمان جہاد و دہشت گردی کے عنوان سے جو دنیا کے کونے کونے میں زیرِ بحث آرہے ہیں اس کے پیچھے بھی اس سوال کا غلط جواب، اس کی بنیاد پر وجود میں آنے والا فکری لٹریچر اور اس کی اساس پر منظم و متحرک ہونے والے مسلم گروہ، جماعتیں اور بڑی بڑی تحریکیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔[/size=4][/right] Edited by: isfi22 on Wednesday, June 16, 2010 12:57 PM[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top