Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
General Discussion
>
Mutah or temporary marriges
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][quote]Dear Brothers, As-Salaam-Alaikum, Tell me if you can , can one get talluqed (divorced) whilst under the influence of alcohol[/quote] ظہیرالدین نے میٹنگ کے بعد کہا کہ وہ مسجد میں داخل نہیں ہوں گے اور کسی مسلم سماجی تقریب میں بھی شامل نہيں ہوں گے۔ جنوبی چوبیس پرگنہ کے پولیس چیف سدہناتھ گپتا نے بتایا ’ہم ظہیرالدین اور اس کے خاندان کو پورا تحفظ فراہم کریں گے اور خيال رکھیں گے کہ ان کےخلاف کوئی تشدد نہ ہو۔ گاؤں والوں نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ اب ظہیرالدین اور اس کے خاندان کو روزمرہ کی ضرورتیں پوری کرنے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہيں کھڑی ہوگی۔ لیکن ان کے مذہبی بائیکاٹ اور مسجد میں ان کے داخلے پر پابندی کے معاملے میں ہم کچھ نہيں کر سکتے ہیں۔‘ اس دوران کلکتہ کی ٹیپو سلطان مسجد کے مفتی شاہی امام مولانا نورالرحمان برکتی مجددی نے بتایا ’اعصابی مایوسی یا بے خبری کی حالت میں دی گئی طلاق طلاق نہيں ہوتی۔ اگر کسی جاہل نے جو کہ دین اور شریعت کے اصولوں سے بالکل ہی ناواقف ہے بے ارادہ یا غصے میں طلاق دے دی ہے تو اس کی بھی کوئی اہمیت نہيں ہے۔ Interesting read in this context: http://www.bbc.co.uk/urdu/india/story/2007/07/070702_talaq_boycott_si.shtml[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top