Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
General Discussion
>
Sufi Miracles & Criticism
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][blue][right][size=4]قوالی ہو یا کوئی اور صنفِ کلام اگر معقول باتوں پر مشتمل اور شرک و کفر پر مبنی عقائد کے اظہار یا خلافِ اسلام افکار و معتقدات کے بیان سے خالی ہو تو اسے پڑھنے سننے میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا، لیکن اگر کوئی کلام گو صوفیانہ کلام ہی کیوں نہ ہو، اگر خدا کے علاوہ کسی اور کے غیر معمولی تقدس و عظمت کے بیان اور کسی غیر خدائی ہستی کے خدائی اوصاف و اختیارات و کمالات کے حامل ہونے کے ادعا پر مبنی ہو تو ایک مسلمان کس طرح اسے پڑھنے سننے کا روادار ہوسکتا ہے۔ ہمارے دین میں توحید سب سے بنیادی اور اہم ترین عقیدہ و اساس ہے اور توحید سے سچی اور حقیقی وابستگی کا تقاضا ہے کہ ہر طرح کے شرک و کفر سے چاہے وہ عقیدے کا حصہ ہو یا کسی رسم و روایت کا، کلام کا حصہ ہو یا کسی صوفیانہ قوالی کا آخری درجے میں پرہیز و گریز کرے۔ شرک کی نجاست اتنی غلیظ و قابلِ نفرت نجاست ہے کہ اس سے آلودہ ہوجانے کے نتیجے میں سخت اندیشہ ہے کہ انسان خدا کی پکڑ میں آجائے اور اس کے انتہائی غضب کا نشانہ بن جائے۔ شرک کا جانتے بوجھتے ارتکاب ہی وہ بدترین و مبغوض ترین عمل ہے جس پر خدا کا اعلان ہے کہ وہ اسے معاف نہیں فرمائے گا۔ لہٰذا ایک سچے مسلمان اور خدا سے حقیقی معنوں میں وفادار بندے کے لیے یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ کسی ایسے کلام کو سننے پڑھنے کا تحمل کرے جس میں خدا کی توحید پر حرف رکھا گیا ہو اور کسی غیر خدا زندہ یا مردہ، جاندار یا بے جان ہستی کو خدائی اوصاف و اختیارات و کمالات کا حامل مانا گیا اور اس سے مددطلبی اور فریاد گزاری کی گئی ہو۔[/size=4][/right][/blue] [size=4][green][right]محترم آنٹی صاحبہ میں کہیں غائب نہیں ہوا بلکہ ایک خاص ٹاپک پر فورمز میٹز کے بلاوجہ کی بحث بازی اور گرما گرمی کو دیکھ کر کچھ بددل سا ہوگیا تھا۔ میں اس طرح کی چیزوں سے بالکل بھی دلچسپی نہیں رکھتا اور نہ ٹائم پاس اور وقت گزاری قسم کی کسی ڈیبیٹ کا حصہ بننا پسند کرتا ہوں، اس لیے یہاں آنا بند کردیا تھا۔ اگر کوئی صحت مند و مفید گفتگو شروع کی گئی تو ان شاء اللہ اُس میں شریک ہونے میں خوشی محسوس کروں گا۔ ویسے میں کافی دنوں سے ایک نیا ٹاپک پوسٹ کرکے اس پر اپنے خیالات پیش کرنے کی کوشش کررہا ہوں لیکن معلوم نہیں کیوں بار بار ایرر آرہا ہے اور سائٹ کسی نئے ٹاپک کو اپ لوڈ کرنے نہیں دے رہی۔[/right][/green][/size=4] Edited by: isfi22 on Friday, July 23, 2010 8:12 AM[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top