Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
General Discussion
>
Some Healthy Comments and Debates
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][b][right][size=5][red]۔۔۔۔۔۔میرے بھائی میں بھی اسی بات کا قائل ہوں کہ[/red][/size=5][/right][/b] [right][b][size=4][blue] صحابہ کرام کی محبت و تعظیم و پیروی بلاشبہ مسلمانوں کے دین ایمان کا حصہ اور ان کی ہدایت و فلاح و نجات کی شرائط و لوازمات میں سے ہے۔ اس سے کسی مسلمان کو انکار نہیں ہوسکتا، ہمیں بھی نہیں ہے۔[/blue][/size=4][/b][/right] [size=4][right][b][blue]باقی میرے نزدیک ہر وہ عالم و اسکالر قابلِ احترام و لائقِ پیروی ہے جو قرآن و سنت کا گہرا علم رکھتا، مسلم محققین و مصنفین کے پیدا کردہ علمی ذخیرے کا وسیع مطالعہ رکھتا ہے اور اچھے اور ممتاز اخلاق و کردار کے ساتھ معاشرے میں زندگی گزارتا ہے۔ اختلافی معاملات میں ہمیں اُس عالم و اسکالر کی رائے قبول کرنی چاہیے جس کے دلائل زیادہ قوی و معقول ہوں اور جس پر ہم اپنے علم و تجربہ کی بنیاد پر زیادہ اعتماد رکھتے ہوں۔ باقی رہا کسی فرد یا گروہ کو "کافر" قرار دینے کا معاملہ تو اس حوالے سے میرا فہم و رائے آپ سے مختلف ہے اور کچھ تفصیل طلب بھی۔ باقی میں بھی اپنی ہدایت یابی کے لیے دعا کرتا رہتا ہوں، آپ سے بھی اس کے لیے درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں باہمی محبت و احترام اور اخروی کامیابی و سرخروئی سے بہرہ مند فرمائے، آمین۔۔۔۔۔۔۔[/blue][/b][/right][/size=4][/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top