Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
Young Minds
>
ڈیرہ دون کا ’ننھا بل گیٹس‘
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]ھارت میں ایک آٹھ سالہ بچہ کمپیوٹر اینیمیشن میں مہارت حاصل کرنے کے بعد اس کی تعلیم دے رہا ہے۔ ریاست اتر اکھنڈ کے شہر ڈیرہ دون سے تعلق رکھنے والے امان رحمان نے تین برس کی عمر سے کمپیوٹر کا استعمال شروع کیا تھا اور وہ اب تک ایک ہزار سے زائد اینیمیٹڈ فلمیں بنا چکے ہیں۔ جب آپ ڈیرہ دون پہنچیں اور امان کے بارے میں معلوم کریں تو ایسا لگتا ہے کہ شہر کا ہر فرد’ کمپیوٹر والے بچے‘ کو جانتا ہے۔ انہیں شہر بھر میں ’ننھے بل گیٹس ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ امان کی والدہ شبنم رحمان کے مطابق’ ان کے والد اپنے سب سے بڑے بیٹے کے لیے ایک پرانا کمپیوٹر خرید کر لائے تھے۔ ہم نے سوچا بھی نہ تھا کہ ہمارا سب سے چھوٹا بیٹا اس مشین میں اتنی دلچسپی لینے لگے گا۔ امان اپنے بھائی کو کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے بہت غور سے دیکھتا تھا اور جب وہ کالج چلاجاتا تو امان چھپ کر اس کے کمپیوٹر پر کام کرتا۔ اس وقت تو مجھے بہت ڈر لگتا تھا لیکن اس نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے‘ http://www.bbc.co.uk/urdu/india/story/2009/01/090111_indian_billgates_zs.shtml[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top