Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
Interfaith Dialogue
>
مسلمانوں کا ٓاصل مقام
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][b]مسلمانوں کا اصل مقام تو یہ تھا کہ وہ خدا کے بندے بن کر دکھاتے ، محمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین اسوے کو اپنی زندگیوں میں اختیار کرتے ، دنیا کی زندگی کو امتحان سمجھتے ہوئے آخرت کی تیاری کرتے رہنے والے بن کر جیتے ، غیرمسلموں کے لیے اسلام کی برکت و رحمت کا نمونہ و نشان ثابت ہوتے اور انھیں بھی خدا کی اُس جنت کی طرف بلاتے جس کی وسعت زمین و آسمان سے زیادہ ہے ۔ یہی چیز ان کی دنیوی خوش حالی اور عروج کا بھی باعث بن جاتی۔ لیکن مسلمان چونکہ اپنے اس اصل مقام کا حق ادا کرنے میں ناکام رہے اس لیے وہ اس کے نتیجے میں ملنے والے اعزاز و ا کرام کے بھی مستحق نہ رہے ۔ لیکن ان کے لیے آج بھی موقع ہے کہ وہ توبہ کریں ، اپنے خدا کی طرف رجوع کریں ، اپنی کوتاہیوں کی تلافی کریں ، اپنے اندر اتحاد اور وسعتِ قلبی پیدا کریں ، اعلیٰ اخلاق کے ساتھ جینا سیکھیں ، دنیا سے زیادہ آخرت کو اپنی توجہات کا مرکز بنائیں اور غیرمسلموں کو اپنا دشمن سمجھنے کے بجائے انھیں اپنا مدعو سمجھیں اور پوری حکمت و خیرخواہی کے ساتھ انھیں اسلام کی دعوت دیں ۔ یہی وہ طریقہ ہے جو مسلمانوں کی دنیا کی عزت و ترقی کا بھی ضامن ہے اور آخرت کی کامیابی و سرفرازی کا بھی۔[/b][/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top