Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
Interfaith Dialogue
>
مسلمانوں کا ٓاصل مقام
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][b]کھانا کمانا، کاروبار یا ملازمت کرنا، تعلقات اور رشتہ داریاں نبھانا اور اپنی زندگی کو پرآسائش، مزیدار اور بہتر بنانے کے لیے کوششیں کرنا کوئی ایسے کام نہیں ہیں جن سے دین روکتا یا منع کرتا یا انھیں ناپسندکرتا ہو۔ بلکہ یہ تو وہ فطری انسانی جذبات اور اعمال ہیں جن کے معاملے میں سستی اور کاہلی دکھانا خود دین کی روشنی میں ٹھیک نہیں ہے بلکہ دین چاہتا ہے کہ انسان اس طرح کی دنیا داریوں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لے اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی صلاحیتوں سے بھر پور طریقے سے کام لے کر آگے بڑ ھنے کی کوشش کرے ۔ لیکن دنیاداری جب یہ شکل اختیار کر لے کہ انسان بس پیسہ کمانے والی مشین میں تبدیل ہوجائے اور محض ایک معاشی حیوان بن کر رہ جائے تو دین اس صورتحال کو بلاشبہ ناگوار رکھتا ہے ۔ ایسا انسان نہ صرف اپنے دینی فرائض سے غافل رہتا، آخرت کو نظر انداز کرتا، مال و دولت جمع کرنے کی دھن میں حرام حلال سے بے پرواہی برتتا اور لوگوں کے حقوق غصب کرنے پر اتر آتا ہے بلکہ وہ بالآخر ایک انتہائی خودغرض، مفاد پرست، بے حس اور وحشی انسان بن جاتا ہے جو ہر چیز سے بے تعلق ہوکر اپنی خواہشات و مفادات کا غلامی اختیار کرلیتا ہے ۔ یہ صورتحال بلاشبہ وہ ہے جو دین کبھی گوارا نہیں کرسکتا۔ لیکن عمومی انداز میں کھانا کمانا، شادی بیاہ کرنا، بال بچے پالنا اور انکی تعلیم و پرورش کا اہتمام کرنا، رشتے ناتے نبھانا اور سوسائٹی میں عزت و مرتبہ حاصل کرنے کی تگ و دو کرنا ہرگز ہرگز دینی لحاظ سے کوئی برے کام نہیں ہیں ۔[/b][/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top