Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
خواتين فورم
>
معذور بچے
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]سوال اللہ تعالی معذور لوگ کیوں پیدا کرتا ہے جبکہ قرآن مجید میں بہت سارے مقامات پر ہے کہ اللہ تعالی بہت مہربان اور بہت رحم کرنے والا ہے تو اس قدر مہربان خدا اپنی مخلوق کو معذور کیوں پیدا کرتا ہے جو بظاہر انسانوں پر ایک طرح کا ظلم دکھائی دیتا ہے ؟- جواب اسی طرح کا سوال ایک مرتبہ حضرت عیسی سے پوچھا گیا تھا جس کے جواب میں انھوں نے فرمایا تھا کہ اللہ تعالی نے اندھے لوگ اس لیے پیدا کیے ہیں تاکہ دیکھنے والے اس نعمت کی قدر کر سکیں- ہمیں یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ یہ دنیاوی زندگی ہمارے لیے جائے آزمایش ہے- قرآن مجید کی تعلیمات کے مطابق جنت اصل میں ان لوگوں کے لیے انعام ہے جنھوں نے اس آزمایش میں صبرو استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا- سورۃ الدہر میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ "ان کے صبر اور استقامت کے بدلے میں اللہ تعالی انھیں انعام کے طور پر جنت اور ریشمی ملبوسات سے نوازے گا"-(12-76) سورۃ الزمر میں ہے "جو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے ان کو ان کا صلہ بے حساب پوراکیا جائے "-(10-93) دوسرے لفظوں میں کہنا یہ پیش نظر ہے کہ اس دنیا میں جو لوگ معذور نظر آتے ہیں ان کی معذوری کسی گناہ کی سزا نہیں ہوتی بلکہ اس کائنات کے بارے میں اللہ تعالی کی حکمت اور سکیم کے مطابق ہوتی ہے- اس آزمائش کے قانون کے تحت وہ کسی کو بہت مال ودولت دے کر آزماتا ہے تو کسی کو زندگی کی بنیادی بھی میسر نہیں ہوتیں- کسی کو حسن دیتا ہے تو کسی کو بد صورت بنا دیتا ہے بالکل اسی طرح کسی انسان کی جسمانی ساخت میں کوئی نقص ہوتا ہے اور کوئی بالکل تندرست و توانا ہوتا ہے- دنیا کی اس آزمائش میں کسی کو دے کر اس کے شکر کا امتحان کرتا ہے تو کسی سے چھین کر اس کے صبر کا- دین کی تعلیمات سے اندازہ ہوتا ہے کہ شکر کا امتحان صبر کے امتحان سے زیادہ مشکل ہوتا ہے- یہاں ایک چیز کی وضاحت کرنا ضروری ہے کہ ایک انسان جتنی صلاحیتوں سے محروم ہوگا ‘ قیامت کے دن اللہ تعالی کے ہاں جواب دہی اتنی ہی آسان ہوگی اور اس کی محرومی کا اس کو الاؤنس دیا جائے گا- والسلام ترجعہ كوكب شہزاد[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top