Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
خواتين فورم
>
کاۂنات کی ہر چیز ابراہیمی مزاج رکھتی ہے-
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]کل میں سورۃ الحج کی تلاوت کررہی تھی-اس سورۃ کی آیت 18 تک پہنچی تو اس کو پڑھ کر دل جھوم اٹھا -اس کا ترجمہ ہے:"کیا نہیں دیکھتے کہ اللہ ہی کےآگےجھکتے ہیں جوآسمان میں ہیں اورجو زمین میں ہیںاور سورج،چاند ،ستارے،پہاڑ،درخت اور چوپاۓ اور لو گوں میں سے بہتیرے،اور بہتیرے ایسے ہیں جن پرخدا کا عذاب لازم ہوچکا ہے ،،-مولانا امین احسن صاحب اصلاحی اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں،"اس کاۂنات کی ہر چیز اپنی تکوینی حیثیت میں ابراہیمی مزاج رکھتی ہے-سورج،چاند، ستارے،پہاڑ اورچوپاۓ سب خدا کے امروحکم کے تحت مسخر ہیں-ان میں سے کوئ چیز بھی سرمو خدا کےمقرر کیےہوۓ قوانین سے انحراف نہیں کرتی-سورج جسے نادانوں نےمعبود بنا کر سب سے زیادہ پوجاہے،خود پنے وجود سے گواہی دے رہا ہے کہ وہ شب وروز اپنے رب کے آکے قیام،رکوع اورسجدے میں ہے-طلوع کے وقت وہ سجدے سے سر اٹھاتا ہے ،دوپہر تک قیام میں رہتا ہے،زوال کے بعد وہ رکوع میں میں جھک جاتاہےاور غروب کے وقت وہ سجدے میں گر جاتا ہےاور رات بھر اسی سجدے کی حالت میں رہتا ہے-اسی حقیقت کا مظاہرہ چاند اپنے عروج ومحاق سے اور ستارے اپنے طلوع وغروب سے کرتے ہیں-پہاڑوں ،درختوں اور چوپایوں کا بھی یہی حال ہے-ان میں سے ہر چیز کا ےایہ قیام،رکوع اورسجود میں رہتا ہے- اور غور کیجیے تو یہ حقیقت بھی سامنے آۓ گی کہ اس سایہ کی فطرت بھی ابراہیمی ہے کہ یہ ہمیشہ آفتاب کی مخالف سمت میں رہتا ہے ،اگر سورج مشرق کی سمت ہے تو سایہ مغرب کی سمت ہوگااوراگر مغرب کی سمت ہے تو ہر چیز کا سایہ مشرق کی سمت پھیلےگا -گویا ہر چیز کا سایہ اپنے وجود سے گواہی دے رہا ہےکہ سجدے کا اصل سزاوار آفتاب نہیں بلکہ خالق آفتاب ہے-[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top