Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
سسر کے زنا بالجبر کرنے پر عورت کی شوہر سے علیحدگی
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]محترمہ گذارش ہے کہ سورہ نساء کی جس ایت سے معلوم ہوتاہے کہ باپ کی بیوی بیٹے کے لیے حرام ہے، اس میں قران کی مراد کیا ہے ؟ خالی نکاح مراد ہے، یا حرمت کی وجہ کوئ اور جیسا کہ بہو کے لیے سسر کے محرم بننے میں اپ کی عقل سلیم نے نکاح چھوڑ صحبت کو حرمت کیوجہ گردانا ہے ؟ میرا سوال یہ ہے کہ حرمت مصاہرت اور محرم بننے میں نکاح کا دخل ہے یا صحبت کا ؟ ایک فرق نوٹ کر لیں، "محرم" ہونا نعمت ہے، جس کے ساتھ سفر ہو سکے، کچھ اور رخصتیں بھی ہیں، نکاح نہ ہو سکے، وغیرہ، لیکن زنا سے ہم "محرم" والی نعمت کی بات نہیں کر رہے، بلکہ فقط اس سبب کے پاءے جانے کی بات کرتے ہیں، جو حرمت مصاہرت کا ہے، اسی لیے زنا کے تعلق قاءم ہونے سے زانی مزنیہ اور ان کے متعلقین کے درمیان از قبیل نعمت سمجھی جانی والی چیزیں قائم نہ ہوں گی، ہاں دوسرے احکام ضرور لاگو ہوں گے، حرمت مصاہرت کا مسءلہ بھی اسی قبیل سے ہے۔ محرم ہونے کی جو بات اپ نے ذکر کی ہے، وہ ایک حکمت ضرور ہے، مگر مسئلہ کی اصل دلیل نہیں۔ الفقہ علی المذاہب الاربعہ میں ذرا سیاق و سباق سے مطالعہ کریں، تو شاید بہتر ہوگا۔ اس مسئلہ میں فریقین کی دلیل فقط قیاس اور رائ نہیں، بلکہ جیسا کہ میں کہہ چکا ہوں اقوال صحابہ و تابعین ہے،نیز دونوں فریق ایک ایک حدیث سے بھی استدلال کرتے ہیں۔ شاید وہ حدیث بھی الفقہ علی المذاہب الاربعہ میں ہوں۔ یہ بھی جنابہ خیال رکھیں کہ اپنی ذاتی عقل کو اتنا پروان چڑھا دینا کہ اس کے مقابلہ میں لاکھوں فقہاء اور مجتہدین کی رائے اور فیصلہ کو نظر انداز کرنا کس کو زیبا ہے،کسی مجتہد کویا میرے تمہارے جیسے کم عقل کو ؟ کیوں کہ فقہ حنفی کا یہ مسئلہ دارالعلوم دیوبند نے اج مستنبط نہیں کیا بلکہ صدیوں پہلے کے مجتہدین لکھ چکے ہیں، جنابہ خواہش کریں تو ان پرانوں کی بات نقل کروں ! Edited by: faridraseed on Friday, January 06, 2006 2:51 PM[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top