Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
سسر کے زنا بالجبر کرنے پر عورت کی شوہر سے علیحدگی
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]میرا خیال ہے کہ بحث کا موضوع تھوڑا بہت بدل گیا ہے۔ اصل سوال یہ نہیں ہے کہ عورت کے لئے ایک شخص سے ناجائز تعلق قائم ہونے کے بعد اسکے بیٹے سے نکاح جائز ہے یا نہیں، بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ قانوناً نکاح ہونے کے بعد اس طرح کے تعلق قائم ہونے کی صورت میں کیا نکاح باطل ہو جاتا ہے؟ اور اس پر مزید سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حنفی فقہ کے مطابق صرف شہوت سے ہاتھ لگانے سے اور بوس و کنار کرنے سے بھی نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔ اگرچیکہ لغوی طور پر اس بات کی گنجائش ہے کہ نکاح کے معنی صرف جنسی تعلق ہو، مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ علماء دیوبند اسی رائے پر کیوں مصر ہیں، جس کی وجہ سے کئی قسم کے خانگی مسائل پیدا ہوتے ہیں اور انکے پاس اسکا کوئی حل بھی نہیں ہے۔ اور موجودہ دور میں تعدد ازدوج کے عموم کے نہ ہونے کی وجہ سے عمومًا عورت کو ہی زیادہ بھگتنا پڑتا ہے۔ اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ حنفی علماء مل بیٹھ کر حنفی فقہ میں تھوڑی بہت ترمیم کر لیں جو سلف کی آراء کے دائرے کے اندر ہو ۔ خصوصاً یہ بات اسلئے بھی ضروری ہے کہ بہت سے عرف جن پر فتاوی کی بنیاد ہوتی ہے وہ بہت کچھ بدل چکی ہے۔ وہ فتاوی جو پرانے دور کے عرف پر مبنی ہے ان کو موجودہ دور کے مسلمانوں پر جوں کا توں مسلّط کرنا ایک طرح سے ظلم ہے، اور اسکو قرآن و سنت کا نام دینا مزید برآں۔ عبدالسلام خلیفہ Edited by: askhalifa on Monday, January 09, 2006 10:42 AM[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top