Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
General Discussion
>
میرا قاتل جان لے کہ میں بزدل نہیں ہوں
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][right] لسانتھا نے لکھا کہ ’سری لنکا میں تبدیلی آئی ہے مگر اچھائی، برائی میں تبدیل ہوگئی ہے۔ ملک میں خانہ جنگی ہے اور یہ جنگ وہ لڑ رہے ہیں جن میں خون کی ایسی ہوس ہے جس کی کوئی حد نہیں ہے۔ دہشت گردی کا دور دورہ ہے۔ قتل وہ ہتھیار ہے جس کے ذریعے ریاست آزادیوں کا خون کرتی ہے۔ آج صحافی سہہ رہے ہیں، کل جج جھیل رہے ہوں گے۔‘ لسانتھا کے مطابق انہیں اس بے باکی سے کام کرنے سے دوستوں نے بھی منع کیا اور سیاست دانوں نے بھی سمجھایا۔ انہیں وزارتوں کی پیشکش بھی ہوئی اور سری لنکا سے باہر آرام دہ رہائش سے بھی للچایا گیا مگر ’میں اس پیشہ سے وابستہ ہوں جو اب بھی ان سب باتوں سے مبرا ہے۔ میرے اندر ضمیر کی ایک آواز ہے۔‘ [/right] http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2009/01/090113_lankan_editorial_rza.shtml Edited by: ibrahim on Saturday, January 17, 2009 12:04 PM[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top