Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
ایف ایم چینل مبارک ہو,مبارک ہو
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]اس سامع کے بقول مولانا دوران قرآنی آیات اور احادیث پڑھنے کے بعد ان کا ترجمہ یا تشریح ’طالبان کی سوچ اور کارروائیوں‘ کے تناظر میں کرتے ہیں۔ مثلاً جب وہ کہتے ہیں کہ ’یا ایہی الکافرون‘ تو وہ اس کا ترجمہ کرتے ہوئے کہتے ہیں: ’اے کافروں، اے پاکستانی فوجیوں، اے پولیس والو، اے ایف سی والو۔۔۔ اور ’یا ایہی المؤمنین‘ کا ترجمہ ’اے مومن طالبان‘ کرتے ہیں۔ رات کے ساڑھے سات سے دس بجے تک جاری رہنے والی نشریات چار حصوں یعنی درسِ قرآن، چندہ دینے والوں کا شکریہ، ’خوشخبریاں‘ سنانے اور دھمکیاں دینے پر مشتمل ہوتی ہیں۔ مذکورہ سامع کا کہنا ہے کہ مولانا شاہ دوران اسلامی تاریخ کے واقعات کچھ اس انداز سے پیش کرتے ہیں جس سے طالبان کی کارروائیاں، جیسے لوگوں کا سرقلم کرنا وغیرہ صحیح ثابت ہوسکے۔ ایک دفعہ انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات تقریر کے بعد جب وہ ساتھیوں کے ساتھ بیٹھ گئے تو انہوں نے ان سے ایک جہادی سی ڈی دیکھنے کی فرمائش کی اور بقول ان کے ’میں نے جب سی ڈی دیکھی تو اس میں ذبح کرنے کےاتنے خوبصورت خوبصورت مناظر تھے کہ مزہ آگیا۔‘ وہ اپنی تقریر کے دوران ملکی اور بین لاقوامی سطح پر تشدد کے ہونے والے بعض واقعات مزے لے کر بیان کرتے ہیں جس سے وہ خوشخبریوں کا نام دیتے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں ایف ایم چینل کے سننے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو یقین ہوگیا ہے کہ طالبان ایک قوت ہے اور وہ جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں۔ یہ خبریں وہ ایک اخبار سے پڑھ کر سناتے ہیں۔ جیسے ایک بار انہوں نے کہا کہ ’زمبابوے میں بیماری پھیل گئی ہے سو افراد ہسپتال میں داخل، مبارک ہو مبارک! تھائی لینڈ میں ایک دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں، مبارک مبارک! انڈیا میں بعض فوجی قتل، مبارک ہو مبارک! ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکہ چھ ہلاک، مبارک ہومبارک!‘ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2009/01/090128_swat_fm_radio_kakar.shtml[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top