Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
Women's Issues
>
A Woman's brain is tied to her tongue....
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]ایک یہ بھی ہے کہ علماء مقدس ہوگئے اور ہر اس بات پر جذبات بھڑکانے لگے جو ناگوار ہو۔ قرآن نے کہا: کسی قوم کی دشمنی تمہیں زیادتی پر آمادہ نہ کرے کہ یہی اجلی زندگی کا لازمہ ہے ۔ دمِ آخر جب سرکارﷺ نے قرآن وسنت کو رہنما رکھنے پر اصرار کیا تو تین چیزوں کی تاکید تھی۔ نماز ، محتاجوں اور بے کسوں کی دستگیری اور غیر مسلموں کی حفاظت ۔ ۔۔کیا یہی وہ حفاظت ہے جو ہم پر واجب تھی؟ امین الامت عبیدہ بن ا لجراح کو حلب سے لوٹنا پڑا تو جزیہ واپس کردیاکہ اب ہم تمہاری حفاظت نہیں کر سکتے ۔ فرطِ جذبات سے لوگ روئے اور اجنبی عربوں کے لیے دعائیں کیں ۔ گوجرہ میں غیر مسلموں کے قاتل ،قیامت کے دن رحمتِ کون ومکان ﷺکی موجودگی میں اللہ کو کیا جواب دیں گے ؟ ہمیں شرم آنی چاہیے ، کیا اب ہم ذات پات کے پجاری بھارتیوں سے موازنہ کر کے خود کو ذہنی سہارا دیں گے؟ جرم ہوا؟ کسی ایک نے کیا ہو گا اور اللہ کے رسولﷺ کا فرمان ہے کہ بارِ ثبوت الزام عائد کرنے والے کے سر ہے ۔ ہمارے فرش دھونے ، ہمارا کوڑا کرکٹ سمیٹنے اور ہماری بدروئیں صاف کرنے والی مودب اقلیت اور ہم اس پر غلیظ وغضب کے گھوڑے دوڑاتے ہیں؟شرمناک، شرمناک ۔ بے حسی ، بے حسی بلکہ بے حمّیتی۔ قرآن سے الفت اور قرآن کے احکام کی ایسی سنگین خلاف ورزی ؟ بوڑھا غیر مسلم بھکاری عمر ابن خطاب پر طنز کرنے کے لیے آزاد تھا"جزیہ جمع کرتا ہوں"تاریخ ِ انسانی کا عظیم ترین حکمران خاموش رہا۔ مجلسِ مشاورت بلائی۔ ایسوں پر ٹیکس کا خاتمہ کیا اور سوشل سیکورٹی کا دائرہ غیر مسلموں تک وسیع کر دیا۔وہ تھے محمدﷺ کے پیروکار ، ہم نہیں ، ہم فرقہ پرست علماء،چرب دست اور چرب زبان لیڈروں کے پجاری ہیں۔آدمی نہیں ، اصول اہم ہوتا ہے جنابِ والا اصول ۔ بتوں سے تجھ کو امیدیں ، خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے [ہارون الرشید] http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=366074 Edited by: raushan on Monday, August 03, 2009 8:34 AM[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top