Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
خواتين فورم
>
خواتين كا عالمي دن
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][b]زندگی کی سنگین اور اشد طور پر قابلِ لحاظ حقیقتوں میں سے ایک یہ ہے کہ انسان کو چیزیں مطالبات سے نہیں بلکہ استحقاق کی بنیاد پر ملتی ہیں۔ آج کتنے ہی گروہ اور جماعتیں دنیا بھر میں مختلف پس منظر اور ناموں کے ساتھ اپنے حقوق کی احتجاجی، مہماتی اور مسلح جنگ لڑ رہے ہیں لیکن ایسی ہر داستان صرف اسی حقیقت پر ہر بار اپنی مہرِ تصدیق مزید قوت و وضاحت کے ساتھ ثبت کرجاتی ہے کہ یہ دنیا حقوق مانگنے کی جگہ نہیں ہے بلکہ اپنے اندر استعداد و استحقاق پیدا کرکے پانے کی جگہ ہے۔ حقوق سے محرومی یا زندگی کے مقابلے میں پیچھے رہ جانا افراد و طبقات کی اپنی اندرونی خامیوں، کمزوریوں اور کوتاہیوں کی بنا پر ہوتا ہے اور وہ اپنے اندر کے ان خلاؤں کو بھرے بغیر محض مانگ، احتجاج، مارچ، دھرنے اور مطالباتی سیاست و ہنگامہ آرائی کے ذریعے کبھی بھی اپنے حقوق نہیں حاصل کرسکتے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ اپنے اندر کی کمزوریوں کو دور کرکے خود کو اس قابل و لائق بنایا جائے کہ پھر کوئی آپ کو دبا نہ سکے، آپ کے حقوق غصب نہ کرسکے اور زور زیادتی کرکے آپ کے وسائل اور ذخائر لوٹ نہ سکے۔ انجمن حقوق خواتین ہو یا کوئی دوسری آزادیٔ وطن یا طبقاتی حقوق و مفادات کے تحفظ وغیرہ کی تحریک، انسانی تاریخ کا تجربہ و فہم یہی بتاتا ہے کہ حقوق و مفادات اپنے بل بوتے پر حاصل ہوتے ہیں دوسروں کی طرف سے خیرات میں نہیں ملتے۔ اور اگر مل جائیں تو مقررہ معیار سے انتہائی کم تر درجے اور طرح طرح کی شرائط و پابندیوں کے ہجوم میں ملتے ہیں۔ جس کے بعد ان کا ملنا ان کے نہ ملنے سے زیادہ بڑے شر کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ اس لیے ہر انسانی گروہ کو چاہیے کہ مانگ، مطالبے، احتجاج اور دھرنے جیسی ظاہری ہنگامہ آرائیوں اور شور و غل اور پانی کے بلبلے جیسی وقتی و نمائشی کاروائیوں کے بجائے اپنے اندر استعداد و استحقاق پیدا کرنے کی کوشش کرے۔ خود کو اتنا اہم، مضبوط اور حامل اثر و رسوخ بنائے کہ دوسرے گروہ بھی اپنے حقوق و مفادات تک رسائی کے لیے ان کے اشارۂ ابرو اور مرضی و اجازت پانے کے محتاج ہوجائیں۔ اس دنیا میں کامیاب ہونے اور اپنے حقوق و مفادات محفوظ کرنے کا اس کے علاوہ کوئی دوسرا تیر بہدف راستہ نہیں ہے۔ [/b][/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top