Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
اپنا اچھا عمل جاري ركھيں---
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]آپ کے تبصرے سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے آخری بات کے حوالے سے صرف اتنا عرض کروں گا کہ ایک عورت کی غلطی نہیں بلکہ بہت سی عورتوں کی مشترکہ غلطی کا تاریخی طور پر طبقہ خواتین کو یہ نتیجہ دیکھنا اور برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک عورت کی غلطی کبھی بھی معاشرے کے پیمانے کا غلط رواج نہیں بن سکتی۔ اسی ذیل میں ایک اور بات ذہن میں آرہی ہے کہ آج ہر طرف بچوں کے بگاڑ کی شکایت سننے میں آتی ہے۔ جہاں ایک خاتون کی غفلت اور اس کے غلط کردار کو ہم اس بات کا سبب قرار دے رہے ہیں کہ اس کے بیٹے بڑے ہوکر خواتین کے ساتھ وہی سلوک اور معاملہ کرتے ہیں جسے وہ معاشرے کا عام پیٹرن دیکھتے چلے آتے ہیں۔ اسی طرح بچوں کا عمومی بگاڑ ماں باپ، اساتذہ اور گھر و خاندان کے بڑوں کے بگاڑ و فساد کا نتیجہ ہوتا ہے۔ لوگ بچوح کی تربیت کی اہمیت سے انتہائی خطرناک حد تک غافل ہوچکے ہیں۔ انہیں احساس ہی نہیں کہ ان کی سرپرستی اور ماتحتی میں ایک پورا انسان پرورش پارہا اور ان کے گفتار و کردار سے اپنی سیرت و عادات کے نقشے میں رنگ بھر رہا ہے۔ کل کو اس نے بڑا ہونا اور سماج میں ایک کردار ادا کرنا ہے۔ وہ کرادر ایک اعلیٰ اخلاقی شخصیت و آئیڈیل انسانی نمونہ بھی ہوسکتا ہے اور ان کی غفلت، لاپرواہی اور ذاتی زندگی کے بگاڑ و فساد کے باعث بدترین و مہلک ترین فسادی انسان و شیطان کا بھی ہوسکتا ہے، لیٰذا بچوں کی تربیت کی طرف دھیان دینے اور انہیں اعلیٰ اقوال و اعمال اور مثالی شخصیت و کردار کا پیکر بنانے کے لیے اعلی درجے کی شعوری کوشش و محنت نہایت ضروری ہے۔ بدقسمتی سے اساتذہ، تعلیمی ادارے اور دور جدید کا سب سے زیادہ موثر عامل میڈیا اس حوالے سے نہایت افسوسناک کردار ادا کررہے ہیں۔ اس صورتحال میں ماں باپ اور چھوٹے بچوں سے حقیقی پیار و محبت کا تعلق رکھنے والوں کی ذمہ داری کتنے گنا زیادہ ہوجاتی ہے اس کا فیصلہ ہر عاقل و سمجھدار انسان خود کرسکتا ہے۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top