Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
قرآن فہمی کے اصول
>
غيرمسلموں سے دوستي كي ممانعت
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]۔ غيرمسلموں سے دوستي كي ممانعت بعض علما كي راۓ يہ ہے كہ درج ذيل آيات كي بنا پرمسلمانوں كو چاہيے كہ وہ غير مسلموں سے دوستي نہ ركھيں ، بلكہ وہ ان سے عناد اور بغض كا رويہ رکھیں: لَا يَتَّخِذْ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ (3: 28) اہل ايمان ، مؤمنوں كے برخلاف كافروں كو اپنا دوست نہ بنائیں۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (5: 51) اے ايمان والو ، تم يہود و نصارٰي كو اپنا دوست نہ بناؤ۔ وہ آپس ميں ايك دوسرے كے دوست ہيں اور تم ميں سے جو ان كو اپنا دوست بناۓ گا تو وہ انھي ميں سے ہے ، بےشك اللہ ظالموں كو راہ ياب نہيں كرے گا۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَتُرِيدُونَ أَنْ تَجْعَلُوا لِلَّهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا مُبِينًا (4: 144) اے ايمان والو مسلمانوں كے مقابل ميں كافروں كو اپنا دوست نہ بناؤ۔ كيا تم يہ چاہتے ہو كہ اپنے اوپر اللہ كي صريح حجت قائم كرا لو۔ مذکورہ آيات سے يہ واضح ہے كہ اس وقت کے يہود و نصارٰي كو كافر كہا گيا ہے۔ آج كے غير مسلموں سے ان كو خلط ملط نہيں كیا جا سکتا کیونکہ كافر تو صرف وہ ہے جس نے جانتے بوجھتے حق كا انكار كيا ہو۔ آج كے غير مسلموں كو ہم كافر نہيں كہہ سكتے کیونکہ اب ہمارے پاس یہ جاننے كا كوئی بھی ذريعہ موجود نہيں ہے كہ آیا وہ واقعي جانتے بوجھتے حق كا انكار كر رہے ہیں یا نہیں۔ لہذا آج ان آيات كا اطلاق كسي پر بھي کرنا درست نہيں ہے۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top