Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
اسلام کی دعوت: دورِ جدید کی بنیادی ضروت
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]مؤمن انسان انسان کوئی بھی ہو اور اس کا تعلق کسی بھی تہذیب، سماج اور ملک سے ہو، وہ اپنی زندگی میں کسی نہ کسی چیز کو بے انتہا رغبت و دلچسپی اور مطلوبیت و پسندیدگی کا مقام دیے ہوئے ہوتا ہے ۔ اس معاملے میں خاندان کے بزرگوں کا رجحان اور سوسائٹی کے لوگوں کا چلن بھی اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور نئے آنے والے آپ سے آپ اُن چیزوں کو اپنا ٹارگٹ اور محبوب بنالیتے ہیں جو خاندان و معاشرے کے لوگوں کے ہاں پہلے سے یہ مقام پائے ہوئے ہوتی ہیں ۔ مؤمن بھی ایک انسان ہوتا ہے ۔ مگر ایک ایسا انسان جو اپنی زندگی میں خدا، اس کے پیغمبر اور آخرت کے حقائق کو سب سے اونچا مقام دیے ہوئے ہو۔ دوسرے لوگوں کا معاملہ تو یہ ہوتا ہے کہ کسی کے ہاں مقام و مرتبہ کی طلب نصب العین بنی ہوئی ہے ، کوئی حسن و جمال کا پرستار بنا جی رہا ہے اور کوئی مال ودولت اور آسائش و ثروت کو اپنا منتہاے مقصود قرار دیے ہوئے ہے ۔ مگر اللہ کا مؤمن بندہ اپنے خیالات، احساسات، جذبات، خواہشات اور اپنی تمام تر توجہات کا مرکز اپنے رب اور اس کی رضا کو، اپنے پیغمبر اور ان کے بلند اخلاق کواور جنت کے حصول اور جہنم سے بچاؤ کو بناتا ہے ۔ وہ بھی اگرچہ عام لوگوں کی طرح کھاتا کماتا، شادی بیاہ اور دیگر تعلقات کے بندھنوں میں بندھا ہوتا، والدین، آل اولاد اور خاندان و سوسائٹی کے حقوق ادا کرتا اور زندگی اور دنیا کی ساری سرگرمیوں میں شریک و شامل ہوتا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کے دل و دماغ اور اس کے شعور و جذبات میں اپنے پرودگار کی یادیں ، اسے راضی کر لینے کی امنگیں ، اپنے نبی کے اسوے کو اپنی زندگی میں اختیار کرنے کی پرزور تمنائیں ، دنیوی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اپنے دینی فرائض بجالانے کی تڑ پ اور جہنم سے بچ کر جنت کی ابدی اور سرمدی بادشاہی کو پالینے کی کوشش و جستجو بسی ہوئی ہوتی ہے ۔ ایسا انسان ایک انسان دوست شخصیت، سب سے پیار کرنے والا، ہر ایک کا خیرخواہ، انصاف پسند، اصول پرست، خوش اخلاق اور روشن و اعلیٰ سیرت کا مالک شخص ہوتا ہے ۔ عہد کا پابند، قول کا سچا، امین، راستباز، قابلِ اعتماد، مخلص، وفاشعار، بہادر اور صاف شفاف شخصیت۔ اور اسی حسین و جمیل پیکر کا نام ہے مؤمن انسان۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top