Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
اسلام کی دعوت: دورِ جدید کی بنیادی ضروت
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]اسلام امن و سلامتی کا دین اسلامی تاریخ کے بڑ ے بڑ ے اور نمایاں واقعات پر ایک سرسری نگاہ ڈالیے تو آپ پورے 13 برس تک پیغمبرِ اسلام کے مکہ میں ہر طرح کی تکلیفوں اور اذیتوں پر صبر کرتے ہوئے پرامن طریقے سے دین کی دعوت دینے کے مناظر دیکھیں گے ، فتحِ مکہ کے موقع پر جانی دشمنوں ، سالوں تک اذیت پہنچانے والوں اور عزیزوں اور محبوبوں کے قاتلوں کو اللہ کے رسول کی طرف سے معافی ملتے دیکھیں گے ، صلحِ حدیبیہ کے موقع پر ’وقفۂ امن‘ حاصل کرنے کے لیے یک طرفہ شرائط پر صلح نامے پر خدا کے رسول کو دستخط کرتے دیکھیں گے ، بعثت کے بعد 23 برس پر پھیلی پیغمبرِ خدا کی زندگی میں بلند اخلاقی اور کریمانہ برتاؤ کی جابجا جھلکیاں جھلملاتی دیکھیں گے ، وغیرہ وغیرہ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ’سرایا‘ اور ’غزوات‘ (جنگیں ) بھی پیش آئیں ، مگر انسانی تاریخ کی دیگر جنگوں میں ہونے والی جان و مال کی ہلاکت و بربادی کی بنسبت اُن میں جان و مال کا اتنا کم نقصان ہوا کہ اِن جنگوں کی نسبت سے انہیں معمولی جھڑ پیں کہنا غالباً ناموزوں نہ ہو گا۔ یہ حقائق واضح طور پر بتاتے ہیں کہ اسلام، دشمنوں کی ایذا رسانیوں پر صبر و اعراض کرنے ، مخالفوں اور دشمنوں پر قابو پا چکنے کے باوجود اُنہیں معاف کر دینے اور ’امن‘ کے حصول کی خاطر بڑ ی سے بڑ ی قربانی دینے اور دیگر ہر طرح کی مصلحتوں کو نظر انداز کر کے ’امن و آشتی‘ کو اولین ترجیح دینے کی تعلیم و ترغیب دیتا ہے ۔ وہ نہ صرف اپنوں کے ساتھ بلکہ غیروں اور پرایوں کے ساتھ بھی بلکہ اس سے بھی آگے بڑ ھ کر بے زبان جانوروں تک کے ساتھ اعلیٰ اور شریفانہ برتاؤ کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ہے ۔ اسلام امن و سلامتی، پیار و محبت اور انصاف و انسانیت کا دین ہے ۔ وہ جنگ و قتال اور دنگا و فساد کا دین نہیں ۔ وہ پیار و الفت کا دین ہے وہ نفرت و عداوت کا دین نہیں ۔ پیغمبر اسلام بہترین اخلاق کے مالک تھے ۔ آپ کا اسوہ بہترین اسوہ ہے ۔ آپ عالمین کے لیے رحمت تھے اور آپ کا لایا ہوا دین بھی انسانیت کے لیے رحمت و برکت ہے ۔ وہ انسانوں کو دہشت و خون ریزی اور مصیبت و زحمت کا تحفہ کبھی نہیں دے سکتا۔ اسلام اور پیغمبرِ اسلام کی پوری تاریخ اس بات کی شہادت دیتی ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے نہ کہ جنگ و قتال کا دین ہے ۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top