Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
خدا اور بندہ
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]خدا کی طرف رجوع کیجیے پچھلے دنوں پاکستان نے جو سیریز جیتی ہے اس پر قوم کی خوشی اور جشن اور جوش و خروش کا بڑ ا ہی انوکھا اور نرالا عالم تھا۔ جیسے ہی یہ واقعہ ہوا، لوگوں نے اپنی خوشی اور مسرت کا اظہار ہوا میں فائرنگ کر کے اور پٹاخے اور بم پھاڑ کر کیا۔ رات گئے تک مختلف زاویوں سے پٹاخوں اور گولیوں کی آوازیں فضا میں گونجتی رہیں ۔ اور سڑ کوں پر شور مچاتے اور پاکستان زندہ باد اور مختلف کھلاڑ یوں کے نام کے ساتھ زندہ باد کے نعرے لگاتے نوجوانوں کی ریلیاں اور قافلے گزرتے رہے ۔ جن کھلاڑ یوں نے پاکستانی قوم کو اس اعزاز و مسرت اور شاندار کامیابی تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا ان کی وطن واپسی کے موقعوں پر ان کا انتہائی پرجوش اور شاندار استقبال کیا گیا اور مختلف چینلز پر پبلک کے جوش اور مسرت اور کھلاڑ یوں سے عقیدت و محبت کے انوکھے مناظر براہِ راست دکھائے گئے ۔ ان کھلاڑ یوں کے لیے لوگوں کا جوش و خروش، ممنونیت کا جذبہ اور عقیدت کے ولولے دید کے لائق تھے ۔ لوگ ان کی ایک جھلک دیکھ لینے کے لیے ایک دوسرے کو دھکے دے رہے اور ٹوٹے پڑ رہے تھے ۔ یہ سب دیکھ کر مجھے خیال ہوا کہ دیکھو ان کھلاڑ یوں نے قوم کو ایک کامیابی اور اعزاز بخشا ہے تو لوگ ان کے دیوانے اور پروانے ہوگئے ہیں اور ان کے دلوں میں ان کے لیے الفت و احترام اور احسان مندی کے گہرے احساسات امنڈنے لگے ہیں ، لیکن وہ خداوند جو انہیں ہر آن و لمحہ بے شمار نعمتیں بخش رہا اور دن رات ان کی پرورش و افزائش کا کائناتی سطح پر اہتمام و انتظام کر رہا ہے اس کی نوازشات و عنایات کبھی لوگوں کو اس پر نہیں اکساتیں کہ وہ اس کے لیے جوش و خروش کا مظاہرہ کریں اور اس کی عقیدت و نیازمندی سے سرشار ہوکر اس طرح کی دیوانگی اور والہانہ پن میں ڈوب جائیں ۔ خداوندِ کائنات کی عظمت و حشمت اور رحمت و عنایت اور مہربانیاں اور بخششیں کبھی ان لوگوں کو نیازمندانہ اس کے آگے جھکانے اور سر بسجود ہوجانے کی طرف مائل نہیں کرپاتیں ۔ خدا کے حوالے سے یہی غفلت و بے حسی اور اس کی نعمتوں اور رحمتوں کی یہی ناقدری ہمارے تمام مصائب و مسائل کی ذمہ دار ہے ۔ لوگ جب تک خدا کے بارے میں حساس نہیں بنتے وہ بھی ان کی طرف سے منہ موڑ ے اور انہیں مشکلات اور پریشانیوں کے حوالے کیے رہے گا۔ اگر مسائل سے چھٹکارا پانا اور دنیا میں سربلندی حاصل کرنی ہے تو سب سے پہلے ہمیں اسے منانا اور اس کی یاد، عبادت اور شکرگزاری کو اولین ترجیح بنانا ہو گا۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top