Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
محرم الحرام
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]کہانیاں س - کیا سیدنا حسین اک صحابی اور مسلمان نہیں تھے؟ ج- لا حول ولا قوة یہ کس نے کہا کہ وہ صحابی اور مسلمان نہ تھے وہ ایسے مسلمان تھے کہ ان کی گرد راہ پہ میرے جیسے ہزاروں مسلمان قربان کئے جا سکتے ہیں- اگر میر ی تحریر سے یہ تاثر ملتا ہے تو میں اللہ سے معافی طلب کرتا ہوں- لیکن میرا خیال ہے کہ میری تحریر کا یہ مطلب ہر گز نہیں آپ نے یہ مطلب کیسے اور کہاں سے اخذ کیا؟ س- کیا وہ نبی کے بیٹی کے بیٹے نہیں تھے ؟ ج- بالکل تھے کس نے انکار کیا ہے ؟ س- کیا یزید کو ان سے بیعت لینے پر اصرار نہیں تھا؟ ج- معروف تاریخی کہانی یہی ہے اگرچہ اس کے الٹ بھی روایات نقل ہوئی ہیں- س-کیا آپ نے یزید سے بات کرنے یا علاقہ چھوڑ دینے تک کی آفر نہیں کی تھی؟ ج- یہی تو ہم نے عرض کیا تھا س- کیا ان کے ساتھ ان کے مائنر فیملی ممبر ز کو مار نہیں دیا گیا تھا؟ ج- جی مار نہیں شہید کر دیا گیا تھا مذکو رہ تحر یر میں اس کا انکار کہیں نہیں ہے- س- کیا یہ سب کہانیاں ہیں اور یہ اگر کچھ واقعہ صحیح ہے تو کیا اگر شکاگو کے مزدوروں کے قتل کی مذمت کی جا سکتی ہے تو سیدنا حسین اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی مذمت کیوں نہیں کی جا سکتی ؟ ج- کون کہتا ہے کہ مذمت نہیں کی جاسکتی ؟ مذکورہ تحریر میں بات کسی اور حوالے سے ہو رہی ہے جس کی طرف آپ نے بالکل توجہ مبذول نہیں فرمائی س- مائنرز کو قتل کرنیکا کسی کے پاس بھی کوئی جواز ہو سکتا ہے؟ ج- یقینا نہیں ہو سکتا اور اس کو مذکورہ تحریر میں کہیں بھی ثابت نہیں کیا گیااور نہ یہ کہا گیا ہے کہ اس کا کوئی جواز تھا یہ تو یقینا ایک بھیانک ظلم تھا س- اور اگر کوئی اس واقعے کی وجہ سے افسوس کرتا ہے تو اس میں کیا برائی ہے ؟ ج- ضرور کیجیے افسوس لیکن اسلامی تعلیمات کے مطابق- امیدہے آپ کو آپ کو سوالات کا جواب مل گیا ہو گا لیکن ہمار ی درخواست ہے کہ ہماری تحریر پہ ایک دفعہ پھر غور فرمائیے اس میں آپ کے مجوزہ نکات کے خلاف کوئی بات بھی نہیں وہاں تو بات ہی کسی اور پس منظر میں ہو رہی ہے - اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے- Edited by: siddiq bukhary on Saturday, June 05, 2004 10:32 AM[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top