Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
سنت نبوي
>
SUNNAH YA BIDDA'T??
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]دلچسپ بات یہ ہے کہ سارے ’’فسانے ‘‘ میں جس کا ذکر تک نہ تھا وہ ’’بات‘‘ موضوع بحث بن گ ہے- کو رس میں علی الاطلاق یہ کہیں نہیں کہا گیا کہ میلاد النبی کا جلوس بدعت ہے-بلکہ اس بات کی مثال میں ضمنا یہ بات آ گئی ہے کہ وہ چیزیں جو سنت نہیں ہوتیں ان کی ابتدا سے یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ سنت نہیں ہیں جیسے اس جلوس کی ابتدا بیسویں صدی میں ہوئی-یہ جلوس بدعت تو تب کہلائے گا جب اس کو سنت قرار دیا جائے گا-ہم نے تو کورس میں یہ لکھا ہے کہ اس کے حامی بھی صراحت سے یہ دعوی نہیں کرتے کہ یہ ایسی سنت ہے کہ اس کی ابتدا خود نبی سے ہوئی ہے یا کہ یہ سنت ہم تک صحابہ کے تواتر اور اجماع سے پہنچی ہے - بہر حال میلاد النبی کا جلوس بدعت تب کہلائے گا جب اس کو سنت قرار دیا جائے گا- خوشی منانے کے طریقے کو بدعت نہیں قرار دیا جا سکتا البتہ اس میں اگر کسی اور پہلو سے کسی دینی حکم کی خلاف ورزی ہوتی ہو تو اس کی نکیر کی جائے گی نہ کہ خوشی منانے کو بدعت کہا جائے گا- میر ی گزارش ہے کہ کورس کا زیر بحث حصہ پھر سے درج ہے اسے ایک دفعہ پھر سے پڑھیے اور پھر فیصلہ کیجیے کہ ہم نے کہاں اس کو بدعت قرار دیا ہے؟ (ایسی تمام بدعات کے بارے میں یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ یا تو اصل سنت میں کوئی انحراف پیدا کیا جاتا ہے اور یا پھر سنت کے نام پر بالکل ہی نئی بدعت گھڑ لی جاتی ہے۔ مگر ایسی کوئی بھی کوشش کبھی بھی چھپی نہیں رہ سکی۔ امت نے اس کا فوری نوٹس لیا حتی کہ بدعات کے بانیان اور ان کے محرکات بھی جان لیے گئے اور ایسی ہر کوشش کی بھر پور مزاحمت کی گئی۔ اس طرح تمام بدعات اپنے پورے شجرۂ نسب کے ساتھ تاریخ کے صفحات میں محفوظ کر لی گئیں ہیں اور ان کی وجہ سے سنت کو پہچاننا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ مثلا برصغیر پاک و ہند میں بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی کا جو جلوس نکالا جاتا ہے اس کے بارے میں اچھی طرح معلوم ہو گیا ہے کہ اس کی ابتدا بیسویں صدی میں ہوئی۔ اس جلوس کے حامی بھی صراحت سے یہ دعوی نہیں کرتے کہ یہ ایسی سنت ہے جس کی ابتدا خود نبیۖ سے ہوئی ہے یا یہ کہ یہ سنت ہم تک صحابہ کے تواتر اور اجماع سے پہنچی ہے)۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top