Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
بدعت کی تعریف
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]بسم اللہ سلام علیکم جواب دینے کا شکریہ۔ بہرحال یہ الجھن میرے ذہن میں کچھ اور بڑھ گئی ہے۔ مثال کے طور پر آپ نے فرمایا ہےکہ اگر کوئی اپنی مرضی سے اذان سے پہلے درود پڑھنا چاہے، تو اس کی اجازت ہے۔ جبکہ یونیورسٹی میں سلفی عرب برادران سے اس موضوع پر کئی مرتبہ گفتگو ہوئی اور ان کا کہنا ہے کہ ہر وہ عمل جو کہ رسول (ص) کی سنت سے ثابت نہیں ہے، وہ بدعت ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے شیخ بن باز کا فتویٰ بھی نقل کیا ہے: [red]عبادات کے تمام اعمال توفیقی ہیں اور اپنی رائے یا اجتہاد سے کوئی ایسا کوئی بھی عمل نہیں کیا جا سکتا جو کہ رسول (ص) خود نہ کیا ہو یا پھر اس کے کرنے کا حکم نہ دیا ہو۔ (مجموعہ فتاویٰ و مقالات از بن باز)[/red] اسی تعریف کے ذیل میں انہوں نے مندرجہ ذیل اعمال کو بدعتِ ضلالت قرار دیا ہے: ۱) نماز ادا کرنےکے بعد با جماعت یا اکیلے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا۔ ۲) اذان سے پہلے درود بھیجنا۔ ۳) تبلیغی جماعت جو تبلیغی دوروں پر جاتی ہے، وہ بدعتِ ضلالۃ ہے۔ ۴) مردوں کے لیے قران خوانی کروانا بدعت ہے یا ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ پڑھنا بدعت ہے وغیرہ وغیرہ۔ لیکن آپ نے جو تعریف کی ہے، [blue]اس کے مطابق عبادت کا کوئی بھی نیا عمل کی جا سکتا ہے تا وقتیکہ وہ ایک رواج کی شکل نہ اختیار کر لے۔ [/blue] (پلیز کنفرم فرمائیے کہ کیا یہی آپ کی بدعت کی تعریف ہے؟) شکریہ اور والسلام۔[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top