Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
بدعت کی تعریف
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]بسم اللہ سلام علیکم حافظ ابراہیم صاحب، آپ کے جواب دینے کا بہت شکریہ۔ بہرحال لگتا ہے کہ میرے سوالات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ آپ کی اجازت سے یہ سوالات پوچھنا چاہتی ہوں۔ سوال 1: صحابہ کرام کے نام کے ساتھ ؔرضی اللہ عنہ" کہنا صحابہ کرام کے نام کے بعد "رضی اللہ عنہ" کیوں بولا جا تا ہے؟ رسول اللہ (ص) نے کبھی صحابہ کے نام کے بعد یہ بولا اور نہ ہی صحابہ نے۔ اور رسول اللہ(ص) نے آنے والی مسلمان نسلوں کے لیے بھی یہ حکم نہیں چھوڑا کہ صحابہ کے نام کے بعد یہ بولا جاۓ۔ سعودی عرب کے شائع کردہ قران میں سورہ مجادلہ کی آخری آیت کی تفسیر میں اہل حدیث عا لم مولانا جونا گڑھی لکھتے ہیں۔ [blue]"۔ ۔ ۔ جیسا کہ یہ رواج (یعنی قران و سنت سے نہیں) ہے کہ صحابہ کے نام کے ساتھ "رضی اللہ عنھم"بولا جاتا ہے۔ یہ اسی طرح ہے جیسے انبیاء کے ناموں کے ساتھ ہم "علیہ السلام" بولتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ علما نے سواۓ لغوی معنوں کے، صحابہ کرام کے علاوہ کسی اور کے لیے اس کا استعمال حرام قرار دیا ہے۔ ۔ ۔ ۔"[/blue] اعتراض: اگر اہل حدیث/دیوبندی حضرات کی بدعت کی تعریف صحیح مان لی جاۓ تو کیا پوری مسلم امت صدیوں سے بدعت و ضلالت میں مبتلا ہے (بشمول اہل حدیث/دیوبند کے)؟ دوسرا یہ کہ کسی چیز کو حلال حرام بنانا صرف اللہ کا کام ہے۔ جبکہ یہاں اہل حدیث یہ دعوی کر رہے ہیں کہ علماء نے "رضی اللہ عنہ" کسی غیر صحابی کے لیے استعمال کرنا حرام قرار دیا ہے۔ اس نئی بدعت (حلال کو حرام کرنے) کا حق ان علماء کو کس نے دیا؟ تیسرا یہ کہ سلفي عرب برادران نے اس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ "رضی اللہ عنہ" تو بس ایک دعا ہے، جو ہر وقت کی جا سکتی ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو نبی پر درود(صلوۃ ) بھی تو دعا ہے، پھر اسے اذان سے پہلے پڑھنا کیوں بدعت ہے؟ [نوٹ: صلوۃ (درود) عربی زبان کالفظ ہے، جس کا اپنا مطلب دعا ہے اور اس کا حکم قران میں ہے ۔ یعنی جب ہم درود پڑھتے ہیں تو اسکا اس کے سوائے کوئی مطلب نہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے لیے دعا کر رہے ہیں] اگر بدعت کي وہ تعريف ماني جائے جو کہ سلفي حضرات کر رہے ہيں تو پھر اس موقع پر دوہرے معيار نظر آنے لگتے ہيں نيز، سلفي حضرات کا شرک کے حوالے سے يہ بھي کہنا ہے کہ دعا بہترين عبادت ہے، مگر جب ان حضرات سے رضي اللہ عنہ کے متعلق گفتگو ہوتي ہے تو يہ برادارن کہہ رہے تھے کہ يہ تو بس ايک دعا ہے جو کہ عبادت کا حصہ نہيں ہے اور اس ليے بدعت کي تعريف ميں نہيں آتي شکريہ والسلام[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top