Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
بدعت کی تعریف
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]بدعت کے حوالے سے یہ بنیادی بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ بدعت کا تعلق صرف اور صرف ان چیزوں سے ہے جن کی حیثیت دینی ہو۔ اگر کسی کی کوئی راۓ / اجتہاد اسلام کے اصولوں کے خلاف نہ ہو تو ظاہر ہے کہ اسے بدعت نہیں کہا جاۓ گا۔ صحابہ کرام کے نام کے بعد "رضی اللہ عنہ" کہنا اس لیے غلط نہیں ہے کیونکہ قرآن مجید میں خود اللہ تعالی نے ان کی یہی شان بیان کی ہے۔ اور چونکہ یہ کوئی دینی حکم نہیں ہے اس لیے اگر کوئی ان کے لیے یہ لفظ نہیں بولتا تو اس میں کوئی گناہ والی بات بھی نہیں ہے۔ جہاں تک " تراویح " کا مسئلہ ہے تو یہاں حضرت عمر نے کچھ نہیں کیا ماسواۓ اس کے کہ مسجد میں موجود عبادت کی غیر منظم شکل کو منظم اور با ترتیب کر دیا۔ اسی لیے جب کچھ دنوں بعد وہ وہاں سے گزرے تو منظم عبادت ان کو بہت بھلی لگی۔ اسی پر انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں اپنے ساتھیوں سے یہ کہا تھا کہ " یہ بدعت (نئی بات) اچھی ہے۔ "اذان سے پہلے درود" جس گروہ کی پہچان ہے وہی اس کو لازم بھی سمجھتے ہیں۔ کیا آپ ان کی مسجد میں درود کے بغیر اذان دے سکتے ہیں یا اگر آپ ان کو بتائیں کہ آپ بغیر درود کے اذان دینا چاہتے ہیں تو کیا وہ آپ کو اذان دینے دیں گے؟[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top