Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
بدعت کی تعریف
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]بسم اللہ سلام علیکم محترم ابراہیم صاحب، جواب دینے کا بہت شکریہ۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ میری طویل پوسٹ آپ کے لئے پریشانی کا باعث بنی۔ یہ میری عادت ہے کہ بات کا ہر زاویے سے جائزیہ لیا جائے۔ مگر آپ نے اسے بحث و مباحثہ کہہ کر میرے لئے مشکل کر دی ہے، کیونکہ میرا مقصد غیر ضروری بحث میں پڑنا نہیں ہے، بلکہ ہر چیز کے ساتھ عدل کرنا ہے اور اُسے صحیح مقام پر رکھنا ہے۔ اجازت دیجئے کہ میں حتی الممکن اختصار کے ساتھ ان چیزوں کا ذکر کروں کہ جو کہ میرے ذہن میں گھوم رہی ہیں۔ آپ نے تحریر فرمایا ہے: [red]اگر کسی کی کوئی راۓ / اجتہاد اسلام کے اصولوں کے خلاف نہ ہو تو ظاہر ہے کہ اسے بدعت نہیں کہا جاۓ گا۔[/red] اگر میں غلطی نہیں کر رہی تو یہ چیز آپ نے صحابہ کرام کے اُن نئے افعال کے متعلق فرمائی ہے کہ جس میں وہ تبرکاتِ نبوی (ص) سے اپنے اجتہاد کے مطابق برکت حاصل کر رہے ہیں۔ اور بدعت کی اس تعریف کے بعد میں محسوس کرتی ہوں کہ آپ اور میں اس معاملے میں بالکل متفق ہیں۔ (یعنی صرف اُن نئے اعمال کا ضلالت ہونا، جو کہ دین کے اصولوں کے خلاف ہیں)۔ اور آپ کا اس حوالے سے کوئی اعتراض ہے تو وہ عمل کے نئے یا پرانے ہونے کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف اس وجہ سے ہے کہ لوگوں نے نئے افعال کو شریعت میں فرض یا لازم قرار دے دیا ہے۔ نہ صرف یہ درود کا مسئلہ، بلکہ وہ تمام علماء کہ جنہوں نے "رضی اللہ عنہ" کو صرف صحابہ کرام سے منسوب کر دیا ہے، یا وہ تمام عوام جو ایسا سوچ کر "رضی اللہ عنہ" کہتی ہے، ڈر ہے کہ یہ سب بدعتِ ضلالت میں مبتلا نہ ہوں۔ (اور اسی طرح وہ حضرات بھی جو 30 دن کی تراویح کو دین کا حصہ جانتے ہوں، یا پھر اس میں قران ختم کرنے کو سنت کفایہ سمجھتے ہوں، ۔۔۔۔۔ یہ سب ضلالت و گمراہی میں آ جائے گا)۔ [size=5]ایصالِ ثواب کا مسئلہ[/size=5] میں چاہتی ہوں کہ بات کو آگے بڑھاہا جائے اور آپ نے بدعت کی جو تعریف بیان کی ہے، اس کی روشنی میں چند ایک مسائل کو اور حل کر لیا جائے۔ رسولِ اکرم (ص) کی ایک حدیث ہے کہ صدقہ جاریہ تین قسم کے ہیں (نیک اولاد، علم اور ایسے نیک اعمال جو جاری رہیں جیسے مسجد وغیرہ کی تعمیر وغیرہ)۔ اہلحدیث حضرات اس حدیث کی بنیاد پر دعویٰ کرتے ہیں کہ صرف اور صرف اولاد کے نیک ہونے کا ثواب ہی پہنچ سکتا ہے، مگر اگر یہی اولاد اپنے والدین کے نام پر قران پڑھواتی ہے، یا پھر غریبوں کو کھانا کھلاتی ہے، ۔۔۔۔۔ تو ایسے سب نئے افعال گمراہی و ضلالت ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا قران خوانی کی ایسی محفلوں کا انعقاد (جو واجب کی نیت سے نہ کیا جا رہا ہو) کیا یہ بھی بدعت و گمراہی کہلائی گی؟ اور اسی حوالے سے یہ سوال کہ اگر قران خوانی کروانے کے لئے برسی کا انعقاد کیا جائے، تو کیا نئے عمل ہونے کی وجہ سے یہ برسی بدعت کہلائے گی؟ [نوٹ: میرا یہ سوال صرف اُن حضرات کے لئے ہے جو کہ برسی کو دین کا لازم جزو نہیں سمجھتے ہیں)۔ شکریہ والسلام mehwish_ali@yahoo.com[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top