Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
رمضان مبارک ___ بذریعہ ڈاک دین سیکھیے
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]السلام علیکم ___ آپ سب بھائی بہنوں کو رمضان کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس ماہ کی برکتوں سے بھر پور طریقے سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین امید ہے کہ درج ذیل مشوروں کو آپ سب مفید پائیں گے: ٭ یہ نزول قرآن کا مہینا ہے لہذا قرآن سے خصوصی لگاؤ پیدا کیجیے اور ممکن حد تک اس کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش کیجیے بالخصوص رات کا کچھ حصہ قرآن کو سمجھنے کے لیے ضرور وقف کیجیے۔ ٭ یہ صبر کا مہینا بھی ہے۔ یاد رکھیے کہ صبر کا ثواب جنت بتایا گیا ہے لہذا اپنے آپ کو صرف کھانے پینے سے روکنے کی مشق تک ہی محدود نہ رکھیے بلکہ اللہ تعالی نے جن جن باتوں اور کاموں سے منع کیا ہے ممکن حد تک ان تمام چیزوں سے بچنے کی کوشش کیجیے۔ اور اس مشق کو سال کے باقی ماہ تک بھی پھیلائیے۔ ٭ اور یہ ثواب کمانے کا مہینا بھی ہے۔ یوں سمجھیے کہ اللہ رب العزت نے ثواب کی " سیل " لگا دی ہے اور یہ " سیل " دنیا کی تمام " سیلوں " سے بڑھ کر ہے اس لیے کا اس میں ایک کے بدلے دو / تین / دس نہیں بلکہ پورے ستّر (70) دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس لیے آگے بڑھیے اور اس " سیل " سے بھرپور فائدہ اٹھائیے۔ جو صاحب استطاعت ہیں وہ خوب خرچ کر کے اپنے نیکیوں کے بینک بیلنس میں جتنا چاہیں اضافہ کر سکتے ہیں کیونکہ ایک کے بدلے ستّر تو وہ کم از کم ہے جو دیا جاۓ گا۔ یاد رکھیے کہ آپ کے " قریبی" لوگوں (رشتہ داروں / ضرورت مندوں / اعلی مقصد رکھنے والے یا دین کی خدمت میں مشغول افراد اور اداروں) کا آپ کے مال پر اولین حق ہے۔ اس کے علاوہ نوافل کے اہتمام سے بھی خوب ثواب حاصل کیا جا سکتا ہے کیونکہ نفل کا ثواب فرض کے برابر بتایا گیا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔___________ حافظ ابراھیم Edited by: ibrahim on Tuesday, October 04, 2005 7:03 AM Edited by: ibrahim on Monday, September 18, 2006 8:00 AM[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top