Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
admin

PAKISTAN
Topic initiated on Saturday, December 31, 2011  -  8:13 AM Reply with quote
Two year Al-Islam Course for Ladies


دو سالہ اسلام کورس 2012تا 2014 (برائے خواتین)

اس کورس میں ان شاءاللہ مندرجہ ذیل چیزیں پڑھائیں جائیں گی ۔
1۔ دو سال میں قرآن مجید بمعہ ترجمہ اور مختلف تفاسیر کا تقابلی مطالعہ کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ یہ کلاس ہر ہفتے تین دن پیر ‘ منگل ‘ بدھ کو ہوگی ۔ (اوقات صبح 30:10سے00:12)
2۔ 00:12سے30:12بجے چائے کا وقفہ ہوگا۔
3۔چائے کا وقفے کے بعد آدھا گھنٹہ عربی زبان اوراس کے اہم اسالیب پڑھائیں جائیں گے تاکہ طالبات کے لیے قرآن مجید کو سمجھنا آسان ہو۔
4۔منگل اور بدھ کو حدیث اور سیرت کی آدھے آدھے گھنٹے کی ایک ایک کلاس ہوگی ۔
5۔مہینے میں ایک ورکشاپ کسی خاص موضوع پر ہوگی جو انسان کی اخلاقی تربیت سے متعلق ہوں گی ۔
رابطہ : azeemayub@gmail.com

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker