| Author | Topic | 
		 
			
											ibrahim Moderator
  PAKISTAN
										 | 
											  Topic initiated on Wednesday, March 28, 2007  -  6:44 AM    
 المورد خواتین کورس کا آغاز 2 اپریل سے
  المورد کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے زیر اہتمام 2  اپریل 2007 بروز پیر سے صرف خواتین  کے لیے 3 سیمسٹرز  پر مشتمل ایک کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ کلاسز ہفتے میں صرف 3 دن  (پیر تا بدھ) صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے  تک ہوا کریں گی۔ مضامین عربی زبان ، قرآن  ، موجودہ مسائل  ، اسلام  ، سیرت النبی  ، تاریخ اسلام  دور صحابہ تک  اور تجوید داخلے اور دیگر امور کے لیے رابطہ کیجیے: محمد سمیع مفتی مینجر شعبہ sami_mufti@hotmail.com |   
										 | 
		 
			
											StudentAffairs
  UNITED KINGDOM
										 | 
											  Posted - Wednesday, April 11, 2007  -  6:06 PM    
 آپ لوگوں كو خواتين كي تعليمي كوششوں پر بہت مبارك-كيوںكہ ايك مرد كو تعليم دينا ايك فرد كو تعليم دينا ہوتا ہے-جبكہ ايك عورت كو علم سكھا كر ايك پوري قوم سنواري جا سكتي ہے   -انشاللہ |   
										 | 
		 
			
											ibrahim Moderator
  PAKISTAN
										 | 
											  Posted - Friday, May 18, 2007  -  7:27 AM    
 خیر مبارک اللہ کے فضل و کرم سے پہلے سیمسٹر کا نصف ہو گیا ہے اور 25 سے 30 خواتین مستفید ہو رہی ہیں |   
										 | 
		 
	 
							
							
								
									 Reply to Topic    
											Printer Friendly | 
									
										
	
		| Jump To: | 
		
			 | 
	 
 
 | 
								 
							 
							
							
						
  
						
 
					 |