StudentAffairs
UNITED KINGDOM
|
Topic initiated on Friday, September 28, 2007 - 10:58 AM
رمضان اور قرآن
آدہے سے زيادہ روزے گزر چكے ہيں- اللہ ہم سب كي عبادت قبول كريں-آمين- ہمارے ہاں تراويح كا بہت اہتمام ہوتا ہے جو يقينا قرآن دہرانے كا بہت اچھا موقع ہوتا ہے- مگر زيادہ اہم بات قران كو سمجھ كر پڑھنا, اس كے بارے ميں زيادہ سے زيادہ معلومات حاصل كرنا ہے - جيسے اس كے نزول, تاريخ, اس ميں موجود نظم اور تسلسل سے واقفيت وغيرہ - ان سب تفصيلات كے ليے ديكھيے ھمارے اردو اور انگريزي ميں كورس جو ان مختلف موضوعات پر تشكيل ديءے گءے ہيں- |
|