Author | Topic |
raushan
UNITED ARAB EMIRATES
|
Topic initiated on Saturday, January 24, 2009 - 12:07 PM
آنہ لائبریریاں
۔ آفاق حسین کے مطابق یہ غلط ہوگا کہ الیکڑانک میڈیا کی وجہ سے لوگوں میں مطالعے کے روجحان میں کمی آئی ہے بلکہ ہمیں شاید ابھی تک کتاب کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں ہو سکا ہے۔ اس لیے جب بھی کوئی سرکاری یا غیر سرکاری رہائشی کالونی بنتی ہے تو اس میں ساری سہولیات میسر ہونگی سوائے لائبریری کے۔
حقیقت خواہ کچھ بھی ہو لیکن یہ بات واضع ہے کہ لائبریری کا کردار قوم کی ترقی کے لیے کسی درس گاہ سے کم نہیں ہوتا ، آنہ لائبریریاں جو کبھی مطالعے کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی تھیں ان کا زوال پذیر ہونا کسی المیے سے کم نہیں ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2009/01/090124_library_nj.shtml
Edited by: raushan on Saturday, January 24, 2009 12:09 PM |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Tuesday, January 27, 2009 - 8:57 PM
اس سلسلے ميں جس طرح جمعيت طلبہ كراچي نے آج كل سہ روزہ 'كتب نمايش ' لگاي ہے اس طرح كي كوششيں بھي كارآمد ہو سكتي ہيں- ہمارے خيال ميں المورد كے پاس اس قدر محنت سے كي گي تحقيق كے بعد جو علمي خزانہ جمع ہوا ہے انہيں بھي وقتا فوقتا ملك كے مختلف علاقوں ميں اس طرح كي كتب نمايشيں لگاني چاہيں- |
|
StudentAffairs
UNITED KINGDOM
|
Posted - Saturday, March 7, 2009 - 2:21 PM
اسي طرح الھدي والوں نے بھي فورٹريس سٹيديم پر اپني كتابوں كي ہفت روزہ نمايش لگاي- ھمارے خيال سے پبلك تك بات پہنچانے كا يہ بہت اچھا طريقہ ہے- |
|