raushan
UNITED ARAB EMIRATES
|
Topic initiated on Monday, February 16, 2009 - 5:31 AM
جنسی تعلیم دی جائے یا رشتوں کی پہچان؟
اس واقعے پر ٹوری پارٹی کے رہنما ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ’کتنے افسوس کی بات ہے کہ برطانیہ میں بچوں کے بچے ہورہے ہیں‘۔
ایسٹ بورن کے لیے ٹوری پارٹی کے ایم پی نائجل واٹرسن نے اس واقعے کو ’ایک غمگین کہانی‘ قرار دیا ہے۔ا ن کا کہنا ہے کہ اس سے تینوں افراد یعنی کم عمر جوڑے اور ان کے بچے کی زندگی متاثر ہوگی۔
انہوں نے کہا ’مجھے خوشی ہے کہ دونوں بچوں کے خاندان ان کے ساتھ تعاون اور ان کی مدد کررہے ہیں مگر یہ واقعہ سکولوں میں دی جانے والی ’جنسی تعلقات کی تعلیم‘ پر بھی سوالات اٹھاتا ہے کہ آیا سیکس کی تعلیم سے زیادہ اہم انسانی رشتوں کی تعلیم ہے۔ دوسرے یہ معاشرے کی جنسی بے راہ روی پر بھی ایک بڑا سوال ہے‘۔
جنسی تعلیم دی جائے یا رشتوں کی پہچان؟ |
|