hkhan
UNITED KINGDOM
|
Topic initiated on Tuesday, April 21, 2009 - 4:56 AM
بكھرے موتي.....
يا اولي الباب كے بعد الذين آمنو سے يہ بات نكلتي ہے كہ عقل اور ايمان ميں لازم و ملزوم كا رشتہ ہے - جو شخص عاقل ہے اس كے ليے لازم ہے كہ وہ ايمان سے بہرہ ور ہو- اگر كوي شخص ايمان سے بہرہ ور نہيں ہے, تو خواہ وہ آسمان و زمين كا طول و عرض ناپنے ميں كتنا ہي ماہر ہو ليكن اس كي عقل ميں بہت بڑا فتور ہے-
تفسير سورہ طلاق تدبر قرآن |
|