raushan
UNITED ARAB EMIRATES
|
Topic initiated on Thursday, June 25, 2009 - 1:53 PM
دائیں کان میں بولو
ماہرین کا کہنا ہے ’اگر کسی سے کام کروانا ہے تو انسان کے دائیں کان میں بولو تاکہ یہ بات دماغ کے اس حصے میں جائے جہاں معلومات کو صحیح سمجھا جا سکے۔‘
یونیورسٹی کالج لندن کی پروفیسر سوفی سکاٹ کا کہنا ہے کہ ’زیادہ تر افراد بول چال اور زبان کو دماغ کے بائیں جانب سے سمجھتے ہیں جبکہ دائیں جانب سے احساسات کو سمجھا جاتا ہے۔ ہمیں یہ فرق عام طور پر اس وقت بھی نظر آتا ہے جب لوگ فون دائیں کان پر لگائے باتیں کرتے ہیں۔‘
http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2009/06/090625_right_ear_rh.shtml |
|