raushan
UNITED ARAB EMIRATES
|
Topic initiated on Saturday, October 17, 2009 - 7:09 AM
’نیشنلسٹک ہیرو ورشپ‘تھوڑی کم کریں
’کسی کی کامیابی میں شریک ہونے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کے کام میں دلچسپی لی جائے اور سائنس کی تعلیم پر توجہ دی جائے۔۔۔ جب میں پڑھتا تھا تو مرےگیلمین( امریکی ماہر طبیعات) کی ریسرچ سے بہت متاثر تھا۔ جب انہیں نوبیل انعام ملا تو مجھے بہت خوشی ہوئی اور میرے لیے یہ بات بے معنی تھی کہ وہ ہندوستانی ہیں یا نہیں۔‘ سائنسدان کا سابق ہم وطنوں کو پیغام |
|