Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
raushan

UNITED ARAB EMIRATES
Topic initiated on Tuesday, March 2, 2010  -  1:02 PM Reply with quote
ناک شناخت کے عمل میں مددگار


انہوں نے کہا کہ ناک کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔’آپ کی ناک ٹوٹی ہوئی ہو سکتی ہے یا پھر آپ نقلی ناک استعمال کر سکتے ہیں لیکن اپنی شناخت چھپانے کے لیے ناک کا آپریشن کروانا خاصا مشکل عمل ہے۔ تاہم آئرس اگرچہ شناخت کے لیے بہت اچھا ہے لیکن اگر آپ پتلی پھیلانے والے قطرے آنکھ میں ڈال لیں تو وہ اسے بالکل بدل دیتے ہیں۔ کوئی بھی تکنیک نقائص سے مکمل طور پر پاک نہیں ہے‘۔

باتھ یونیورسٹی کی یہ تحقیق چالیس ناکوں پر کی گئی ہے اور اب اس ڈیٹا بیس میں ایک سو ساٹھ قسم کی ناکوں کی معلومات فراہم کر دی گئی ہیں تاکہ مزید تجربات میں ہجوم میں سے ایک شخص کی شناخت کی کوشش کی جا سکے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2010/03/100302_nose_biometrics_zs.shtml

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker