Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Friday, February 13, 2004  -  12:11 PM Reply with quote
ویلنٹائن ڈے اور مسلمان


آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم مسلمانوں کو ویلنٹائن ڈے جیسے دن منانے چاہییں یا نہیں؟ از راہ کرم دلائل سے حق یا مخالفت میں اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ کیجیے۔ شکریہ
tweety

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, February 15, 2004  -  1:46 AM Reply with quote
it is a pagan's tradition
i think it is not haram but is stupid and waste of time n mony
it has becm more comrcial like chrismas

arub
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, February 15, 2004  -  1:37 PM Reply with quote
اوپر عروب نے جو لكھا ھے اس كا ترجمہ:
ویلنٹائن ڈے: يہ ایك جاہلانہ رسم ھے۔ حرام تو نہیں ہے مگر وقت اور پیسے كا ضیاع ھے۔
اور کرسمس کی طرح یہ بھی زیادہ کمرشل ہو گیا ہے۔

.


Edited by - Muhammad Ibrahim on February 16 2004 14:22:20
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Thursday, February 19, 2004  -  11:24 AM Reply with quote
میری معلومات کی حد تک اس دن کا آغاز " شادی " کے ادارے کو مضبوط بنانے کے لیے کیا گیا تھا جسے بعد میں " محبت " کے لیے خاص کر لیا گیا ہے۔ دنیا اب اتنی قریب ہو چکی ہے کہ خواہی نہ خواہی یہ دن اور دوسرے مذاہب و اقوام کے دوسرے دن اور تہوار ، سب پوری آب و تاب کے ساتھ ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں اور ان سے کلیۃ بچنا اب ہمارے لیے ممکن نہیں ہے۔ لہذا ہمیں ان سب کو اپنی اخلاقی حدود میں رہتے ہوۓ ہی منانا چاہیے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Monday, February 23, 2004  -  1:02 AM Reply with quote
i was trying to type in urdu, and a few friends too
we will need some more practice
and will come back
but what u hv asked, i think its like the issue of birthday
whether to celebrate within limits or not
then probablywe cud
is it not?
(will try to write in urdu too)
wassalaam

.
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, February 23, 2004  -  11:11 AM Reply with quote
مجھے انتظار رہے گا کہ کب آپ لوگوں کی پریکٹس ختم ہوتی ہے اور کب آپ لوگ فورم کو رونق بخشتے ہیں؟ بہر حال اس وقت تک آپ لوگ یہ تو کر سکتے ہیں کہ اپنی پوسٹنگ رومن اردو میں کرتے رہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ دوسرے ایک مشورہ ہے کہ اگر آپ ونڈو ایکس پی استعمال کر سکیں تو اردو لکھنی بھی مزید آسان ہو گی اور آپ کو سکرین پر کی بورڈ کی سہولت بھی میسر ہو گی۔

آپ کی بیان کردہ راۓ سے مجھے مکمل اتفاق ہے۔

Edited by: ibrahim on Monday, February 12, 2007 7:53 AM
Naheed Akhtar

UNITED KINGDOM
Posted - Monday, February 23, 2004  -  8:07 PM Reply with quote
ھم آج كوشش كر رہے ہیں۔




Edited by - Muhammad Ibrahim on February 24 2004 11:25:39
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Tuesday, February 24, 2004  -  11:23 AM Reply with quote
<BLOCKQUOTE id=quote><font size=1 face="Urdu,Naskh,Asiatype" id=quote>quote:<hr height=1 noshade id=quote>
ھم آج كوشش كر رحے ھے
<hr height=1 noshade id=quote></BLOCKQUOTE id=quote></font id=quote><font face="Urdu,Naskh,Asiatype" size=3 id=quote>

اچھی کوشش ہے۔ میں اسے ایڈٹ کر رہاں ہوں آپ تبدیلی نوٹ کر لیں۔
دوسرے اس پریکٹس کو باضابطہ بنائیں یعنی کوئی نیا ٹاپک یا کسی ٹاپک کا جواب پوسٹ کریں۔ شکریہ
safaa

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, May 16, 2004  -  11:13 PM Reply with quote
fil islam almwaddah toolissinnah
salam aliekum warahmatulah

Edited by: safaa on Sunday, May 16, 2004 11:25 PM
Zeenaeem

SAUDI ARABIA
Posted - Sunday, August 8, 2004  -  8:43 AM Reply with quote
آج ميں انگلش ميں ايك آرٹكل ویلنٹائن دن كے نام سے پوسٹ كر رہا ہوں براۓ مہربانى ملاحظہ فرمائیے۔

http://www.studying-islam.org//forum/topic.aspx?topicid=822&lang=&forumid=1

ہو سكے تو اردو ميں ترجمہ كرليں اور يہاں پوسٹ كرديں - شكرًا

زيــنــعـيــــــم

Edited by: ibrahim on Monday, August 09, 2004 11:57 AM

Edited by: ibrahim on Monday, August 09, 2004 12:03 PM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, August 9, 2004  -  12:42 PM Reply with quote
بھائی ، پوسٹ کا شکریہ۔ میں آج کل مصروف ہوں تاہم ، امید ہے کہ ترجمے کے نیک کام میں ضرور کوئی بھائی/ بہن آگے بڑھیں گے۔ خواہش مند ضرور رابطہ کریں۔ شکریہ
msohailkhalid

PAKISTAN
Posted - Tuesday, December 7, 2004  -  12:48 PM Reply with quote
السلام عليكم
اگرچہ موضوع ميں ميري شركت تھوري دير سے ہےليكن ويلنٹاين ڈے كے حوالے سے دعوت فكر ديتي ہويي تحرير (اردو ميں) درج ذيل ہے..

http://www.danishsara.org/halat_valentine.htm
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Wednesday, December 8, 2004  -  5:33 AM Reply with quote
وعلیکم السلام بھائی
آپ کی شرکت میں قطعا تاخیر نہیں ہے۔ یہ دن اب کچھ عرصے ہی میں دوبارہ آنے والا ہے۔ امید ہے کہ آپ کی فراہم کردہ تحریر سے قارئین خوب مستفید ہوں گے۔
بحث میں شرکت کرنے کا بہت شکریہ

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker