Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
sheila

INDIA
Topic initiated on Sunday, March 14, 2010  -  10:59 AM Reply with quote
What's wrong about Mothering Sunday!!


14th March. Happy Mothers Day. But some Muslims say it is haraam and un lawful just like it is harraam to celebrate Valentine Day because we must love and care for our mothers all year long.
But a Hindu friend of mine was telling me at School that if this is the case about celebrating a special day for anything, then why Muslims celebrate one particular month Ramadan in a year? Don't they pray and obey God all year long?These days are just like reminders and a chance to keep some good values alive.
I think may be Mothering Sunday is an opportunity for those people also who may be otherwise have not thought of their mother since long time or who live away or who are so busy that they don't get time to spend with their mothers. Any thoughts?
aboosait

INDIA
Posted - Monday, March 22, 2010  -  12:18 PM Reply with quote
quote:


...... why Muslims celebrate one particular month Ramadan in a year?....
And what was your reply to that? Mind telling us?
sheila

INDIA
Posted - Saturday, March 27, 2010  -  2:11 PM Reply with quote
My personal opinion is that there is no harm in doing it in balance and not spending too much money and time. Whenever I wish my mother, she i s very happy although I am still living with her and mostly at home after school. Muslims always wanted to called everything harraam hallal and that is it.Bad habits.
khargoshjr

UNITED KINGDOM
Posted - Saturday, May 15, 2010  -  11:03 AM Reply with quote
http://www.youtube.com/watch?v=vu6Yfq5fOK4
aboosait

INDIA
Posted - Saturday, May 15, 2010  -  11:33 AM Reply with quote
quote:


.........Muslims always wanted to called everything harraam hallal..........
Do they call all haraam things as halaal? Then how can they be called muslims?
isfi22

PAKISTAN
Posted - Wednesday, May 26, 2010  -  11:17 AM Reply with quote
محترم بہن شیلا:
تسلیم و آداب!

مڈرز ڈے منانا کیسا ہے۔ ایک مسلمان کو یہ دن منانا چاہیے یا نہیں۔ بظاہر یہ ایک سادہ سا سوال لگتا ہے اور پھر مزید یہ کہنا کہ مسلمان رمضان کے مہینے کا استقبال کرتے ہیں، عید الفطر اور عید الاضحی جیسے تہوار مناتے ہیں تو پھر آخر مڈرز ڈے، فاڈرز ڈے اور ویلنٹائن ڈے وغیرہ منانے میں کیا برائی اور حرج ہے!!

اس سلسلے میں آپ کی خدمت میں چند گزارشات پیش ہیں:

کسی بھی قوم کے تہوار اس کے مذہبی معتقدات اور بنیادی اقدار سے پیدا ہوتے ہیں۔ گو سماجی تہواروں کا تعلق موسموں، جغرافیوں اور پیشوں وغیرہ جیسی چیزوں سے بھی ہوسکتا ہے لیکن بہت سے تہوار اپنے پس منظر میں کچھ افکار و فلسفے اور بنیادی اقدار و ویلیوز بھی رکھتے ہیں۔ کلچرل ایکسچینج بھی اپنی ذات میں کوئی مطلق طور پر ممنوعہ امر نہیں ہے بلکہ دیکھنا پڑتا ہے کہ کہاں دین و اخلاق کے کسی اصول و پہلو کی خلاف ورزی ہورہی ہے اور پھر اس بنیاد پر اسے ممنوعہ قرار دیا جاتا ہے۔

تاہم مڈرز ڈے، فاڈرز ڈے اور ویلنٹائن ڈے ایسے تہوار ہیں جن کے پیچھے حیات و کائنات سے متعلق ایک پورا فکر اور مغربی نظام اقدار کھڑا ہوا ہے۔ ایک مسلمان جو حیات و کائنات کے اسلامی نظریے پر یقین رکھتا اور اسلام اور نبیوں کے قائم کردہ نظام اقدار پر اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کی تنظیم سازی کو درست سمجھتا ہے اسے بنا سوچے سمجھے اس طرح کی رسموں اور تہواروں کو سیلیبریٹ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

مغرب کا یہ حال ہے کہ وہاں خاندانی نظام زبردست ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سنگل پیرنٹ بچے وہاں ایک عام سی بات بن گئے ہیں۔ ماں باپ جیسی معزز انسانی ہستیاں اولڈ ہاؤسز کے حوالے کرکے نوجوان نسل اپنی آزادانہ زندگی جینے کو ترجیح دیتی ہے۔ اور پھر سال میں ایک دن مڈرز ڈے کے نام پر اور فاڈرز ڈے کے نام پر سیلیبریٹ کرنے کی خاطر ان ہاؤسز میں جاکر ماں باپ کو مل آنے اور پھولوں کے بقعے یا گلدستے وغیرہ کی شکل میں کوئی تحفہ انہیں پیش کردینے کو وہ لوگ کافی سمجھتے ہیں۔ اسی طرح ویلنٹائن ڈے مغرب میں دل و جان سے اختیار کردہ اور رائج آزاد جنسی تعلق کی قدر کی پذیرائی کا دن ہے۔ مسلم دنیا اور نبیوں کی تہذیب میں اس قدر کی کتنی گنجائش ہے اس سے ہر مسلمان واقف ہے۔ اسلام کی تو بنیادی قدر ہی عفت و عصمت ہے اور یہ ویلنٹائن ڈے اس کے برعکس آزاد جنسی تعلق کی قدر پر مبنی ایک تہوار ہے۔ یعنی بنیادی طور پر یہ ایک ایسی رسم ہے جو اسلام کی اس بنیادی قدر کی اپنی ذات میں نفی کرتی اور اس کے برخلاف انسانوں کے مابین باہمی رضامندی سے وجود میں آنے والے آزادانہ جنسی تعلق کو ایک اعلیٰ قدر قرار دیتی ہے۔

ویلنٹائن ڈے کو جو محبت کا دن سمجھا جاتا ہے اس محبت کے بارے میں یہ جان لینا چاہیے کہ اس سے مراد وہی آزادانہ رضامندی پر مبنی جنسی تعلق اور محبت ہے جو مغرب میں بنیادی قدر کے طور پر رائج اور ان کے خاندانی نظام کی شکست و ریخت کا بنیادی عامل ہے۔ لہٰذا ان پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اور ان تہواروں کے اس نہایت قابل اعتراض پس منظر کو دیکھتے ہوئے کسی طرح ایک مسلمان معاشرے میں ان ڈیز اور تہواروں کو سیلیبریٹ کیے جانے کو گوارا کیا جاسکتا اور اس پر اپنی نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کی جاسکتی ہے۔ پھر تو ہمیں آگے چل کر آزادانہ جنسی تعلق کو بھی حلال بنانا پڑے گا، سنگل پیرنٹ بچوں کو اپنی سوسائٹی میں مساوی عزت و احترام اور حقوق دینے پڑیں گے اور والدین جیسی مقدس و محترم ہستیوں کو گھروں میں رکھ کر ان کی خدمت کرنے کے بجائے انہیں اولڈ ہاؤسز چھوڑ کر آنا پڑے گا۔ جو لوگ ان باتوں کے لیے تیار ہیں ان کے اس طرح کے ڈیز اور تہواروں کو سیلیبریٹ کرنے پر ہمیں کوئی اشکال و اعتراض نہیں ہے!! لیکن وہ سوچ لیں کہ وہ کس سفر کا آغاز کررہے ہیں! اس کی اگلی منزلیں کیا ہیں! کیا اس علم و فہم کے بعد بھی وہ ان رسموں اور تہواروں کو بے ضرر محسوس کرتے اور انہیں منانے اور سیلیبریٹ کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے!!

خالی یہ بات کہ مسلمان مثلاً رمضان کا استقبال کرتے اور عید الفطر اور عید الاضحیٰ جیسے تہوار مناتے ہیں، ہر طرح کے تہواروں کو سیلیبریٹ کرنے کی دلیل بنانے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ مسلمانوں کے یہ تہوار ان کے اسلامی افکار و اقدار پر مبنی ہیں۔ اگر کوئی مسلمان انہیں غلط سمجھتا ہے تو پھر تو اسے ان کو منانے پر اعتراض کرنا چاہیے لیکن اگر وہ ان افکار و اقدار کو الہامی و آسمانی اور درست سمجھتا ہے تو پھر اسے نہ صرف ان کو منانے پر معترض نہیں ہونا چاہیے بلکہ ان افکار و اقدار سے متصادم افکار و اقدار پر مبنی رسموں اور تہواروں کو بے ضرر اور سادہ خوشی و محبت کے ایام و تہوار سمجھنے کی غلطی بھی نہیں کرنی چاہیے۔ اور نہ ہی انہیں مناکر غیر شعوری طور پر اپنے دینی افکار و اقدار کی خلاف ورزی اور ان سے غداری کا مرتکب ہونا چاہیے۔ اسلام کے حلقہ بگوشوں اور نبیوں کے پیغام و طریقے اور تہذیب و کلچر کے وارثین کو تو کم از کم یہ روش زیب نہیں دیتی۔

مزید مطالعے کے لیے یہ لنکز کارآمد رہیں گے:

http://ishraqdawah.org/CurrentIshraqArticleDetail.aspx?Id=532&;Ser=1

http://ishraqdawah.org/CurrentIshraqArticleDetail.aspx?Id=533&;Ser=1
aboosait

INDIA
Posted - Saturday, May 29, 2010  -  12:16 PM Reply with quote
This is too much.
isfi22

PAKISTAN
Posted - Sunday, May 30, 2010  -  11:45 AM Reply with quote
This is to much.

Dear Aboosait!!

Can you please explain that what is the meaning of this comment. I also request you that please when you comment anyone's psts, then please elaborate your opinion and thinking.
aboosait

INDIA
Posted - Sunday, May 30, 2010  -  5:52 PM Reply with quote
quote:

This is to much.

Dear Aboosait!!

Can you please explain that what is the meaning of this comment. I also request you that please when you comment anyone's psts, then please elaborate your opinion and thinking.

I only meant that your Urdu post is beyond my capacity to read, understand and comment. Sorry to have put u in confusion.
isfi22

PAKISTAN
Posted - Monday, May 31, 2010  -  11:43 AM Reply with quote
Thanks for the explanation.

Never mind>>>!!!

I think that i have explained this issue by different directions for your better understanding and getting my problem and reason that why i use Urdu for my post.

So nothing more to say this time except bu bye and Was Salam Dear and Respected Brother>>>!!!
aboosait

INDIA
Posted - Wednesday, June 2, 2010  -  1:33 PM Reply with quote
quote:

Thanks for the explanation.

Never mind>>>!!!

I think that i have explained this issue by different directions for your better understanding and getting my problem and reason that why i use Urdu for my post.

So nothing more to say this time except bu bye and Was Salam Dear and Respected Brother>>>!!!
Good by to this multi lingual thread. Insha Allah I shall return if it continues as an English thread.
isfi22

PAKISTAN
Posted - Wednesday, June 2, 2010  -  7:11 PM Reply with quote
Ok Big Boss and Respected Brother, as u wish. We have no right to comment on your personal decisions.

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker