Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Monday, May 23, 2005 - 4:16 PM
اردو لکھنے کا آسان طریقہ
start سےpr0grams میں آئیں اور وہاں سے access0ries میں جائیں وہاں سے accessibility میں جا کر on screen key board کو کلک کريں -لینگویج میں اردو سیٹ کرلیں اردو keyboard کھل جاۓ گاجو لفظ لکھنا ہو اس پر ماؤس رکھ کر کلک کرتے جائیں -لفظ مکمل ہونے پر space دیتے جائیں،جو لفظ نہ ملے تو shiftدبا دیں بقایا لفظ آجائیں گے- |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Tuesday, May 24, 2005 - 11:46 PM
سلام اور شكريہ كوكب - يہ تو آپ نے بہت انٹريسٹنگ اور كام كي بات بتآي ہے مگر پوري طرح سمجھ نہيں آيء- آپ كو كسي وقت فون پر زحمت دے كر سمجھوں گي كيونكہ ہمارے اردو سركل كي كچھ خواتين حصہ لينا چاہتي ھيں مگر انھيں زيادہ وقت لگتا ہے- اس طرح وہ كورس ڈسكشن ميں بھي حصہ لے سكيں گي انشاللہ -  |
|
ibrahim
PAKISTAN
|
Posted - Friday, May 27, 2005 - 6:31 AM
کوکب باجی کا کوئی قصور نہیں ہے ، ایسا تکنیکی پرابلم کی وجہ سے ہوا ہے۔ بہر حال میں نے اسے آسان بنانے کی ایک کوشش کی ہے اور امید ہے کہ اس سے اردو میں پوسٹ کرنے والوں کو کافی فائدہ ہو گا۔ اردو لکھنے کا صحیح طریقہ اگر آپ ونڈوز ایکس پی(Windows XP) سے اردو لکھنا چاہتے ہیں تو آپ اسٹارٹ(start) پر کلک(click) کریں ، پروگرامز(Programs) میں آئیں ، اسیسریز(Accessories) کو اوپن(open) کریں اور اسیسےبلٹی(Accessibility) میں جا کر اون سکرین کی بورڈ(On Screen Keyboard) کو کلک(click) کریں۔ لینگوج بار(language bar) میں جا کر اردو کو سیلیکٹ(select) کریں گے تو آپ کو اردو کی بورڈ(Keyboard) نظر آ جائے گا۔ اب آپ مطلوبہ لفظ کو ماؤس(mouse) سے کلک(click) کر کے بھی ٹائپ(type) کر سکتے اور اپنے کی بورڈ(Keyboard) سے بھی۔ جو حروف آپ کو نظر نہیں آ رہے انہیں آپ شفٹ کی(Shift key) پریس(press) کر کے دیکھ اور استعمال کر سکتے ہیں۔ |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Friday, May 27, 2005 - 7:13 AM
ابراہیم صاحب میری مدد کرنے اور بات کو واضح کرنے کا بہت شکریہ اسی طرح ہی ایک دوسرے ک مدد کرکے ہم آپس میں آسانیاں بانٹ سکتے ہیں- |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Sunday, May 29, 2005 - 10:48 PM
ج.ك. آپ دونوں كے وقت كا - اور فون پر سمجھنے سے مزيد وضاحت ھوءي - وسلام - |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Monday, May 30, 2005 - 3:35 PM
حنا صاحبہ! السلام علیکم اردو لکھنے کا طریقہ آپ کی سمجھ میں پوی طرح آگیا ہے اور اب کیا آپ دوسروں کو سمجھا سکتی ہیں؟ |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Tuesday, May 31, 2005 - 11:54 AM
ہمممممم......... اميد ہے 'ہاں' كوكب - سادے طريقے سے تو ھم لكھ ھي رھے تھے- اب آپ والا كويك طريقہ ٹرايء كريں گے انشاللہ - |
|