Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Tuesday, July 19, 2005  -  8:30 AM Reply with quote
معذرت


کچھ دنوں کے لیے شہر سے باہر جاناپڑا جس کی وجہ سے آپ لوگوں سے سلسلہ منقطع رہا ،معذرت خواہ ہوں -انشاءاللہ اب رابطہ رہے گا -اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب کو دنیا اور آخرت کی خوشیوں سے نوازے-
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Saturday, July 23, 2005  -  2:28 PM Reply with quote
وعليكم اسلام كوكب - آپ كے انے سے فورمس كي رونق بحال ہو گيء ہے - ھمارے سٹڈي اسلام سركل كي خواتين نے بچوں كي چھٹيوں اور آنے جانے كي وجہ سے بريك لي ہوءي ہے- ميرا خيال ہے خواتين كے ليےء اچھا موقع ہے كہ بچوں كے ساتھ كچھ وقت كمپيوٹر پر صرف كريں تاكہ ہمارے آن لاين كورس سٹدي كر سكيں اور اردو لكھنے كي پريكٹس بھي-اور بچوں كو بھي اس طرف خاص طور پر (قرآن فور آل كورس) توجہ دلا سكتي ہيں -

Edited by: hkhan on Saturday, July 23, 2005 3:00 PM
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Sunday, July 24, 2005  -  3:48 PM Reply with quote
جی حنا بہن شکریہ/ آپ کا انداز ہمیشہ دلجوءي کا ہوتا ہے۔میری خواہش ہے کہ ہماری دوسری بہنیں بھی اپنی کچھ دلچسپی ظاہر کریں تاکہ ہم اس فورم سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں-
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Friday, August 19, 2005  -  10:00 AM Reply with quote
"میری خواہش ہے کہ ہماری دوسری بہنیں بھی اپنی کچھ دلچسپی ظاہر کریں تاکہ ہم اس فورم سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں-"

ابھي آپ كي پوسٹ پر نطر پڑي كوكب تو مجھے اس ميں ہلكي سي مايوسي كي جھلك نظر آيء يا شايد يہ ميرا ہي احساس ہو - تو دو تين باتيں زہن ميں آييں جو آپ سے شيءر كرنے كو دل چاہا - ايك تو يہ كہ پيوستہ رہ شجر سے اميد بہار ركھ - دوسرے يہ كہ دريا كا كام تو چلتے رہنا ہے تاكہ ايك بھي پياسا گزرے تو اسے مايوسي نہ ھو - اور پھر يہ كہ پھول ہر حال ميں اپنے رنگ بكھراتے رھتے ہيں چاہے كوي ديكھ رھا ہو يا نہيں اور چاہے رات ہو يا دن - كيوںكہ اللہ نے اسے يہ صلاحيتيں دي ھيں اور ان كے بہترين استعمال ہي ميں ان كي بقا ہے - ليكن مجھے يہ بہي خيال آيا كہ وہي جو مين كہتي ہوں كہ "جنگل ميں مور ناچا كس نے ديكھا" ان سلسلوں كے مناسب ايڈورٹ اشتہار بھي ضروري ہے مثلا ان اخبار و رساءل مين جو خواتين زيادہ پڑہتي ہيں جيسے خواتين ڈاءجسٹ7 اخحبار جہاں وغيرہ - يہ گزارش ميں نے شہزاد صاحب سے بھي كي تھي - اور شايد ميں نے آپ سے زكر كيا تھا يہان آجكل ہونے والي ہماري رنيسانس ايگزيبشن كي جس ميں ہم نے المورد كے باقي پروجكٹس كے علاوہ خواتين فورم كو بھي نمايان كرنے كي كوشش كي ہے - آپ لوگوں كي كوششيں يقينا ھم سے كہيں زيادہ ہيں مگر ميرے خيال ميں شيءر كرنے سے باہمي كوشش ميں اضافہ رہتا ہے -

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker