Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Thursday, October 27, 2005  -  9:39 AM Reply with quote
صدقۃ الفطر


صدقۃ الفطر کے دو مقصدہوتے ہیں ،پہلا مقصد تو یہ کہ ہم نے روزے کی حالت میں جو کوتاہیاں یا لغزشیں کی ہیں فطرانے کی صورت میں ان کا کفارہ ہو جاۓ دوسرا بڑا اہم مقصد یہ ہے کہ اس موقع پر مستق لوگوں کی مدد ہو جاۓ-اللہ کا بندہ بن رہنے کے لیے عبادت اور انفاق دونوں ضروری ہیں-اس دفعہ کا فطرانہ اوسطا 35 روپے مقرر کیا گیا ہے یعنی متوسط درجے کے آدمی کے لیے ایک دن کا کھانالیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ جن کے دسترخوان پرروزانہ انوع واقسام کےکھانے سجے ہوتے ہیں یا جن کے بچّے روزانہ FAST FOOD کھاتے ہیں کیا ان کو بھی اتنا ہی فطرانہ دیناچاہیے-قرآن مجید میں ہے کہ "ان کے مال میں [امیروں]سائل اور محروموں کا حق ہے،،یعنی ہم مستحق لوگوں کو دے کر ان پر احسان نہیں کرتے بلکہ ان حق انھیں لوٹاتے ہیں اس لیےاپنے دل سے پوچھۓ کہ اپنے LIFE STYLEکے لحاظ سے آپ کو کتنا فطرانہ دینا چاہیے؟بل الانسان علی نفسہ بصیرہ ولو القی معاذیرہ-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker