Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Tuesday, December 11, 2007 - 6:01 AM
شخصیت پرستی
کسی بھی انسان میں جو خوبی ہوتی ہے وہ اللہ تعالی کی دین اور اس کا تحفہ ہوتی ہے اور اگر ہم غور کريں تو ہر انسان میں کچھ نہ کچھ دوسروں سے مختلف ہوتا ہےجو اسے دوسرں سے ممتازکرتا ہے اس پہلو سے اگر ہم غور کریں تو کوئي چیز بھی وجہ تکبّر و تفاخر نہیں بنتی،ایک چیز جو گذشتہ کئی سالوں سے میرے مشاہدے میں آرہی ہے اور میں اس بارے میں آپ کی آرء بھی لینا چاہتی ہوں وہ ہے شخصیت پرستی،جب ہم کسی کے کسی کام یا خوبی سے متاثر ہوتے ہیں تو اس کےکام یا اس کی خوبی کو سراہنے کی بجاۓ ہم اس شخصیت کو پوجنا شروع کردیتے ہیں اور یہاں اس کام کے ساتھ ناانصافی ہونا شروع ہوجاتی ہے جو وہ شخص کررہا ہوتاہے۔آپ کا کیا خیال ہے؟
Edited by: admin on Tuesday, December 11, 2007 8:15 AM |
|
StudyingIslamUK
UNITED KINGDOM
|
Posted - Wednesday, December 19, 2007 - 10:30 AM
ہمارے خيال ميں ايسي شخصيتوں كو بالكل نظر انداز كرنا چاہيے جو شہرت اور دولت حاصل كرنے كے چكر ميں ہر وقت اپنے ارد گرد شخصيت پرستوں كا ہجوم ديكھنا چاہتے ہيں- اور ان كي چالاكيوں سے بچتے ہوے آللہ كي خوشنودي كے ليے مسلسل نيك كام جاري ركھنا چاہيے- |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|