Author | Topic |
aboosait
INDIA
|
Posted - Sunday, June 6, 2010 - 2:58 AM
quote: ......you are showing only senseless behaviour... ...You are not only baseless and reasonless in this matter but also behaving like a tail of ........>>>!!!
The Messenger of Allah (sallallahu alaihi wasallam) advised the Muslim Ummah to avoid anger and bad language. quote: He once repeated the command: "Do not get angry" thrice. [Saheeh Bukharee v.8, p.88, no. 137]
and: quote: "The Muslim is the one from whose tongue and hands the Muslims are safe." [Saheeh al-Bukharee]
He (sallallahu alaihi wasallam) also said: quote: "The signs of a hypocrite are four and anyone who possesses one of them possesses a characteristic of Nifaaq (hypocrisy) until he abandons it. When he is entrusted he betrays his trust, when he talks he lies, when he makes a promise he breaks it, and when he quarrels he uses foul (bad language) words" [Saheeh al-Bukharee v.1 p.32-33, no. 33, Muslim v.1, p.40, no.111, and Abu Dawood v.3, p.1313, no.4671]
The ill feeling produced by arguments may last forever and spoil the Muslim unity. Hence, Islam has completely prohibited this ill behavior for Muslims on the tongue of Prophet Muhammad (sallallahu alaihi wasallam), he said: quote: "It is not allowed for a Muslim to cut off his relations with his Muslim brother for more than three nights by turning away from each other whenever they meet. And the best of them is the one who greets (Salaams) to the other - first." [Saheeh Bukharee v.8, pp.64-65, no.100]
Edited by: aboosait on Sunday, June 06, 2010 2:59 AM |
|
isfi22
PAKISTAN
|
Posted - Sunday, June 6, 2010 - 10:56 AM
Salam and Thanks Dear and Respected Brother Aboosait>>!!
Thanks for remembering us the Full of Wisdom Talks and Sayings of Our Beloved Prophet, Peace be upon him, but please see also your past behavior, what were you doing, showing nobility and sincerity to a Muslim brother or something else>>>!!!
If u r now leaving previous kind of behavior and have understood the understandable and rational reasons for making a thread multilingual etc, then you will also find change in my behavior.
But now i m really sorry for my previous bad wordings and statements. I am a Muslim and love and respect all Muslims. In past i was not showing my hate etc to you but to your unexpected and beyond understanding behavior.
I hope you accept my excuses and show different kind of interaction in future.
God bless us and all Muslims and all Mankind. |
|
aboosait
INDIA
|
Posted - Wednesday, June 9, 2010 - 4:13 PM
quote: ......rational reasons for making a thread multilingual etc, ...........
But, private conversation (in languages other than that understood by all the members) must be avoided since such a practice is likely to make some person suspicious or at least, feel bad for being excluded from the conversation. The Messenger of Allah (sallallahu alaihi wa-sallam) said: quote: "When you are three persons sitting together, then no two of you should hold secret counsel excluding the third person until you are with some other people too, for that would grieve him." [Saheeh al-Bukharee, 8 /305]
Though this hadith was not narated in the context of an internet forum I would say that from the lessons learnt, we can infer that we try to speak in a common language.
Edited by: aboosait on Wednesday, June 09, 2010 4:13 PM |
|
isfi22
PAKISTAN
|
Posted - Saturday, June 12, 2010 - 12:27 PM
For Respected Aboosait!!!
محترم ابو سیٹ صاحب!
آپ کی بہت ساری پوسٹیں پڑ ھنے اور خاص کر اس پوسٹ کو پڑ ھنے اور اس میں کیے گئے استدلال کو دیکھنے کے بعد میری خواہش ہے کہ کچھ مؤدبانہ گزارشات آپ کی جناب میں پیش کر دوں ، اُن پر غور فرمانا یا ناک بھوں چڑ ھانا آپ کا اپنا کام ہے ۔ میں بہرحال اپنے احساسات کو یہاں منتقل کر رہا ہوں ۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ کو اردو اچھی طرح آتی ہے لیکن شاید آپ کا پندار و انا آپ کو اپنی بات کی لکیر پیٹنے میں لگائے ہوئے ہیں ، اسی لیے آپ بار بار اردو کو چھوڑ کر انگلش میں بات کرنے کا محض ضد پر مبنی مطالبہ دے مارتے ہو۔ لہٰذا میں تو آپ کو بھی اردو ہی میں آپ کی رام لیلا کی حقیقت سنانا اور دکھانا پسند کروں گا۔ آپ سنو اور دیکھوتو اچھی بات ہے ورنہ دوسروں کو تو ضرور آپ سے متعلق حقائق کی تصویر کی حسن کاریوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملنا ہی چاہیے ۔
سب سے پہلی چیز جو میں نے محسوس کی ہے وہ یہ کہ گو آپ کا اسلامی مطالعہ کافی وسیع ہے اور آپ قرآنی آیات اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات وافر مقدار میں کوٹ کرنے میں کافی مہارت و تجربہ رکھتے ہیں ، لیکن آپ کو استدلال کے فن سے بالکل بھی شناسائی نہیں ہے ۔ آپ ایک مقدمہ بیان کرتے ہیں اور اس کے ثبوت کے لیے نہایت آسانی سے غیر متعلق قرآنی آیات و نبوی ارشادات کوٹ کرتے چلے جاتے ہیں ، لیکن آپ کو ذرا احساس نہیں ہوتا کہ آپ کیا کر رہے ہیں ۔ آپ کو بولنا تو بہت آتا ہے لیکن معنیٰ خیز اسلوب اور قابلِ فہم و لائقِ اعتراف انداز میں گفتگو اور استدلال سے آپ کو بالکل بھی مس نہیں ہے ۔ غالباً آپ سمجھتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ الفاظ کا ڈھیر لگانے سے انسان کی کہی ہوئی بات خود بخود ثابت ہوجاتی ہے ، چاہے اس کے مقدمے اور پیش کردہ دلائل میں کوئی ظاہری و معنوی مشابہت ہو یا نہ ہو۔ کوئی بھی دعویٰ ہانک دو اور پھر بہت ساری آیات و احادیث کوٹ کر دو، وہ دعویٰ جادوئی طور پر اور معجزانہ انداز میں حقیقت کا روپ ڈھار لے گا، چاہے اُس دعوے کا ان آیات و احادیث سے کوئی دور دور تک تعلق ثابت نہ کیا جا سکتا ہو۔ مثال کے طور پر ’خلافت کا انعقاد مسلمانوں کی ذمہ داری ہے یا نہیں ‘ کے ٹاپک پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے آپ نے بہت ساری وہ آیات کوٹ کی ہیں جن میں مسلمانوں کو انفرادی و اجتماعی سطح پر احکام خداوندی اور ہدایاتِ ربانی کی اطاعت و پیروی کی تاکید و تلقین کی جا رہی ہے ۔ یہ اپنی جگہ ایک اہم اور لازم بات ہے مگر اس کا اس عنوانِ بحث سے کیا تعلق بنتا ہے ؟ ان کا تعلق تو اُس صورتحال سے ہے جب ایک مسلمان کے پاس انفرادی و اختیاری استطاعت کا کوئی دائرہ موجود ہو یا مسلمانوں کے کسی اجتماع کو اس کی اجتماعی و سیاسی حیثیت میں اختیار و استطاعت کا کوئی گوشہ میسر آجائے ۔ اس صورتحال میں ہر ایک مسلمان سے انفرادی حیثیت میں اور مسلمانوں کے با اختیار اجتماع سے اس کی اجتماعی حیثیت میں خدا اور دین کا مطالبہ یہ ہے کہ وہ خدا کے دیے ہوئے احکام و قوانین کی پابندی کریں ۔ اس تاکید و تلقین میں اور خلافت کے قیام کے مسلمانوں کی دینی و ضروری ذمہ داری ہونے نہ ہونے کے عنوان میں وہ کیا رشتہ اور بھائی چارہ یا قرابت و عزیز داری ہے ، ذرا وضاحت سے بتائیے جو آپ اس تاکید و تلقین پر مشتمل بہت سی آیات کو اس بحث تلے لے آئے ہیں ۔
یہاں اس آخری پوسٹ میں بھی آپ نے جو استدلال کیا ہے وہ عجیب مضحکہ خیز ہے ۔ کیا اگر کہیں تین لوگ موجود ہوں اور اُن میں سے دو لوگ اس مجبوری کی وجہ سے کہ اُن میں سے کوئی ایک تیسرے کی زبان سے ناواقف ہے ، اپنی زبان میں بات کریں تو کیا وہ بھی اس آیت و حدیث کی زد میں آتے ہیں ؟ کامن سنس آپ کی اس مولویانہ تک بندی پر تالیاں اور سیٹیاں ہی بجا سکتا ہے ۔ جس سرگوشی اور کانا پھوسی سے منع کیا گیا ہے وہ شر و شرارت اور برے قصد و ارادے پر مبنی سرگوشی اور کانا پھوسی ہے ۔ ورنہ کتنے ہی دوسرے اسباب سے جائز قسم کی سرگوشیاں انسانوں میں عام معروف ہیں ۔ کسی پروگرام کے دوران دو لوگ آرام سے ایک دوسرے کے کان میں اس لیے سرگوشی کرتے ہیں تاکہ پروگرام میں کوئی خلل وغیرہ پیدا نہ ہو۔ اور پھر آپ ذرا یہ بتائیے کہ کانا پھوسی اور ایک شخص کے علم و فہم سے ماورا کسی دوسری زبان میں بات کرنے میں کیا باہمی مشابہت و مماثلت ہے ۔ کانا پھوسی چاہے شر کی وجہ سے ہو یا ضرورت و معقول سبب کے باعث، اس کا مطلب ہے ایک دوسرے کے کان میں یا آہستہ سے آپس میں بات کرنا۔ جب کہ ایک ایسے پلیٹ فارم پر جس پر مختلف بیک گراؤنڈ سے لوگ آتے اور تبادلۂ خیال کرتے ہیں ، وہاں اُس زبان میں پورے زور و وضاحت اور اعلانیہ انداز میں بات کرنا جسے بیچارہ ابوسیٹ نہیں سمجھتا یا جان بوجھ کر جاننے سمجھنے کے باوجود نہ جاننے کا دعویٰ کرتا ہے ، کانا پھوسی اور سرگوشی سے ایک بالکل ہی ڈفرنٹ اور الگ چیز ہے ۔ ان دو چیزوں کو بریکٹ کرنا اور ایک کے حوالے سے کی گئی تنبیہہ و تنقید یا دی گئی وعید کو دوسرے پر لاگو کرنا عقل و انصاف کی کون سی منطق کا تقاضا اور فنِ استدلال کے کمالات میں سے کون سے درجے اور زمرے کا کمال و خاصہ ہے !!
دل تو اور بھی بہت کچھ عرض کرنے کو چاہ رہا ہے لیکن فی الحال اتنے ہی پر بس کرتا ہوں اور نہایت ادب کے ساتھ گزارش کرتا ہوں کہ مجھے میرے ان سوالوں کو جواب دیا جائے ، وہ جواب ابوسیٹ کا ہو یا ان سے ہمدردی رکھنے والے کسی دوسرے شریک و ساتھی کا۔ |
|
aboosait
INDIA
|
Posted - Tuesday, June 15, 2010 - 5:37 PM
quote: For Respected Aboosait!!!......
I cant waste my time trying to decypher what you have written in your native language. If you are sure you want to say something to me please post in English or hire someone to type it out or you. |
|
isfi22
PAKISTAN
|
Posted - Tuesday, June 15, 2010 - 6:44 PM
I have written what i wished to write for you and i know that you know Urdu and can read it properly, but don't know why u r showing that u r unable to read and understand an urdu post. I am sorry that i hav unability in real to write properly and in detail in English and i hav no one and i dont like or wish to take this kind of service from any one to translate my words in Eng for your reading. So i think that it is better and suitable behaviour according to good islamic character of a Muslim that u leave me and i empty your way.
There are so many colleagues with whom u and me can talk and discuss in a creative and healthy manner. So i request u that plz dont object or disturb in future anyone without strong and reasoned based bases. I m again say u sorry for my misbehaviours which i have done in my past posts although they were happened only because of your unexpected and wondering behaviour.
Hope u agree with me and show a nice and gentle welcome and behaviour in Future.
God bless us all and all Muslims and all Mankind. |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|