Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
Malix

UNITED KINGDOM
Topic initiated on Saturday, January 29, 2005  -  11:25 PM Reply with quote
اپ سب كا شكريہ


كوكب بہين
اسلام عيكم7 ميں ڈاكڑ حنا اور آپ سب بہنيوں كا شكريہ ادا كرتي ہوں كہ آپ سب ميرے غم ميں شريك ھوءے.
كوكب بہين ميں ايك سوال كرنا چاہتي ہوں كہ انسان كے فوت ھوءے كے بعد كيا ہم قران پڑھ كر اسے ثواب پہنچا سكتے ہيں.يا صرف دعا كريں ضدقہ جاريہ كے علاوہ ميں صرف قرآن كے بارے ميں پوچھنہا چاہتي ھوں.
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Sunday, January 30, 2005  -  5:05 PM Reply with quote
السلام عليكم بہن نجيبہ اپ كے سوال كا جواب يہ ہے كہ رسول صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے كہ من مات فقد قام قيامتہ يعني جو مر گيا اس كے ليے قيامت برپا ہوگي يعني اعمال كا سلسلہ ختم ہوجاتا ہے -ہم مرنے والوں كے ليے بخشش كي دعا كرسكتے ہيں اور ضرور كرني چاہيے -ليكن اگر ہم يہ سمجھيں كہ ہمارے اعمال كا ثواب ان كو پہنچے تو قران وحديث سے اس كي كوءي سند نہيں ملتي دنيا ايك امتحان كي جگہ ہے اور اخرت جزا پانے كي -تفسير ابن كثير ميں ہے كہ صدقہ جاريہ كا اجر ملتا ہے كيونكہ اس ميں انسان كا عمل بھي ہوتا ہے ماں باپ جنھوں نے اپنے بچوں كي اچھي تربيت كي اس تربيت كي وجہ سے بچے جب بھي اچھا كام كريں گے والدين كو اس كا ثواب ملتا رہے گا -دوسرے استاد كا اپنے شاگردوں كي اچھي تعليم وتربيت كرنا صدقہ جاريہ كا باعث بنے گا اور تيسرے كوي بھي نيك عمل جو بعد ميں استفادہ عام كا باعث بنے مثلاہسپتال يا اسكول وغيرہ
Malix

UNITED KINGDOM
Posted - Wednesday, February 2, 2005  -  12:01 PM Reply with quote
كوكب بہين
اسلام عليكم.ميرا سوال يہ ہے كہ قران صرف زندہ لوگوں كے ليے ہے. ميں يہ دعا اور صدقہ جاريہ كے علاوہ پوچھ رہي ہوں.

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker