Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Thursday, March 3, 2005 - 5:12 AM
سوچيے
دن ہوتا ہے رات ہوتي ہے زندگي يونہي تمام ہوتي ہےليكن اس سفر ميں تھوڑي دير ركيے اور سوچيے كہ ہمارے زاد راہ ميں نفع ہے يا نقصان |
|
StudyingIslamUK
UNITED KINGDOM
|
Posted - Thursday, March 3, 2005 - 8:46 PM
شكريہ كوكب بہن- آج ہي ہم سٹدي سركل ميں بحث كر رہے تھے كہ ہم خواتين گھروں كي سجاوٹ وغيرہ ميں ضرورت سے زيادہ مگن ھو كر اس سوچ اور فكر كے لءے وقت نہيں نكال پاتيں- كہ آگے كے ليءے كيا انتظام كيا ھے- |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Friday, March 4, 2005 - 5:37 AM
خوش آمديد ہم سب اخرت كي كاميابي كے ليےايك دوسرے كي مدد كرسكتے ہيںليكن انتہاءي شاءستگي اور وقار كي ساتھ |
|
StudyingIslamUK
UNITED KINGDOM
|
Posted - Thursday, March 10, 2005 - 5:08 PM
شكريہ كوكب- (ھمارے ايريا كا سٹدي اسلام سركل صرف جمعرات كو ہوتا ہے) -
اس ميں كوءي شك نہيں كہ يہ(شاءستگي اور وقار) دعوت كے بنيادي اصولوں ميں سے ہے - اور اللہ توفيق ديں كہ "شوق كي بلندي" اور لوگوں كي انتہاءي فكر اور جذبات كے باوجود ھم ان اصولوں كو مدنظر ركھيں- تاكہ كہيں دعوت كا الٹا اثر نہ پڑ جاءے-
(ء اور ي كو كيسے ملانا ہے)- حنا- |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Friday, March 18, 2005 - 2:53 PM
حنا بہن آپ كا اسلام كے ليے جذبہ اور محنت قابل ستاءش ہيں -اللہ آپ كو اجر عظيم سے نوازے-ء اور ي كو الگ الگ ہي ملايا جاسكتا ہے |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Friday, March 25, 2005 - 9:31 AM
ء اور ي كو الگ الگ ہي ملايا جاسكتا ہے
شكريہ كوكب - وسلام |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Friday, March 25, 2005 - 1:21 PM
وعليكم السلام اللہ تعالي آپ سب كو خوش اور خيريت سے ركھے |
|