askhalifa
UNITED ARAB EMIRATES
|
Posted - Friday, March 4, 2005 - 6:22 AM
اگر چیکہ یہ بالکل فطری اور سمجھ میں آنے والی بات ہے، پھر بھی اس بات پر خصوصی توجّہ دلانا ہمارے اوپر احسان عظیم ہے۔ ساتھ ہی اس میں یہ سبق بھی پنہاں ہے کہ خشک مزاجی اور وحشت زدگی کوئی دینداری کی نشانی نہیں ہے، جیسا کہ جہلا میں سمجھا جاتا ہے |
|