Author | Topic |
Malix
UNITED KINGDOM
|
Topic initiated on Tuesday, March 15, 2005 - 9:50 PM
ازداوجي زندگي
اسلام عليكم-- اگر شادي كے بعد مياں بيوي ميں اختلاف ھوجاءے اور وہ دس برس كے ليے الگ ھو جاہيں. تو دوبارہ اگر صلح ھو جاءے تو اتنے عرصے كے بعد مل سكتے ہيں. |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Monday, March 21, 2005 - 11:09 AM
السلام عليكم اپ كيسي ہيں؟مياں بيوي كے درميان زيادہ عرصہ ناراضي اسلام ميں پسنديدہ نہيں بہرحال اتنا عرصہ گزر جانے كے بعد وہ اكٹھے ہونا چاہتے ہيں تو يہ خير كي بات ہے وہ اب بھي مياں بيوي ہيں |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|