Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Thursday, March 17, 2005 - 11:56 AM
غير مسلم كے راز
جي ہاں غير مسلموں كے رازوں كي بھي حفاظت كرني چاہيے يہ ان كا ہم سے قريب ہونے كا بہترين طريقہ ہے-البتہ اگر كوءي شخص عادي مجرم ہے تو پھر چاہے مسلم ہو يا غير مسلم اس كے جراءم كو سامنے لے آنا چاہيے |
|
askhalifa
UNITED ARAB EMIRATES
|
Posted - Thursday, March 17, 2005 - 5:31 PM
راز اصل میں امانت ہوتے ہیں۔ اور جس کی بھی ہو اسکی حفاظت ضروری ہے، اس معاملے میں مسلم اور غیر مسلم کی تخصیص نہیں ہونی چاہئے۔ ہاں مسلمان کی پردہ دری اپنی خباثت کے اعتبار سے زیادہ ہے۔ |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|