Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Saturday, April 16, 2005  -  6:37 PM Reply with quote
لاہور اور قرب و جوار میں " آن کیمپس دینی تعلیم"


از راہ کرم یہ پیغام دوسروں (بالخصوص اہل لاہور) تک بھی پہنچائیے ، شکریہ

جنس ، عمر ، وقت ، جگہ کی کوئی قید نہیں
مساجد کے ائمہ و خطبا ، سکولوں کے اساتذہ ، خواتین و حضرات اور فارغ طلبہ وطالبات سب کے لیے
ایک کورس کے لیے صرف دو/ تین گھنٹے کی ایک / دو نشستیں
ایک نشست کے لیے صرف 5 شرکا درکار ہیں۔
رجسٹریشن اور دیگر تفصیلات کے لیے فوری رابطہ کیجیے:
حافظ محمد ابراہیم شیخ
فون: 00923454070493 & 0092425857528 & 0092425857529
ای میل: hibrahim@wol.net.pk
نوٹ: یہ کورسز گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک (by POST) / ای میل بھی کیے جا سکتے ہیں۔

Edited by: Ibrahim on Wednesday, July 06, 2005 2:17 PM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Wednesday, July 6, 2005  -  2:22 PM Reply with quote
ہم تـو مـائـل بـہ کـرم ہـیں کـوئـی سـائـل ہی نہـیں
راہ دکـھـلائـیں کسـے کـوئـی راہ رو منـزل ہی نہـیں

Edited by: Ibrahim on Thursday, July 07, 2005 6:59 AM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, July 11, 2005  -  3:12 PM Reply with quote
ان شاء اللہ العزیز جمعۃ المبارک 15 جولائی 2005 سے قرآن سنٹر ، C بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہر جمعہ کو بعد نماز مغرب ان کورسز کا سلسلہ وار انعقاد شروع ہو رہا ہے۔ اس جمعہ کو پہلا کورس بعنوان "دین کا ماخذ" شروع کیا جاۓ گا۔
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, July 18, 2005  -  9:18 AM Reply with quote
ما شاء اللہ ، ہمارا پہلا پروگرام کافی کامیاب رہا تاہم ، بعض وجوہات کی بنا پر آئندہ سے یہ پروگرام جمعہ کی بجاۓ ان شاء اللہ "ہفتہ" کے دن ہوا کرے گا۔
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Thursday, July 21, 2005  -  12:32 PM Reply with quote
قرآن سنٹر کا مکمل پتہ درج ذیل ہے:
113 - سی (C) ، ماڈل ٹاؤن ، لاہور

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker