Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Sunday, April 24, 2005 - 12:13 PM
طلاق
نکاح کو قرآن مجید نے میثاق غلیظ یعنی مضبوط معاہدہ کہا ہے لیکن ہمارے ہاں دن بدن طلاق کاتناسب بڑھتا جارہا ہے اکثر و بیشتر تو مرد کی نیّت طلاق دینے کی ہوتی بھی نہیں محض غصّے میں کہہ دیتا ہےاور حضور نے فرمایا ہے کہ غصّے میں دی گیء طلاق موثر نہیں ہوتی جبکہ ہمارے مولوی حضرات اس بات پر مصر ہیں کہ طلاق ہوتی ہی غصّے میں ہے -لہذا اسی بات کا نتیجہ ہے کہ ہنستے بستے گھر پل بھر میں اجڑ جاتے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ طلاق اور اس کے طریقے اور اگر شوہر طلاق دینے کےبعد رجوع کرنا چاہے تو کیسے کرے یہ تمام باتیں سمجھنا بہت ضروری ہے- |
|
ibrahim
PAKISTAN
|
Posted - Wednesday, April 27, 2005 - 3:33 PM
ہماری رہنمائی کے لیے از راہ کرم طلاق کا طریقہ اور رجوع و عدت کے مسائل بھی مختصرا بیان کر دیجیے۔ جزاک اللہ خیرا |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|